صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "نسب"، 9 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اُس مردِ خدا سے کوئی نسبت نہیں تجھ کو588 588 536 73 ضرب کلیم
اُن کی جمعیّت کا ہے مُلک و نسَب پر انحصار277 277 248 279 بانگ درا
تجھے آبا سے اپنے کوئی نسبت ہو نہیں سکتی207 207 180 198 بانگ درا
تری نسبت براہیمی ہے، معمارِ جہاں تو ہے299 299 269 307 بانگ درا
تم کو اسلاف سے کیا نسبتِ روحانی ہے؟232 232 204 227 بانگ درا
تُو نام و نَسب کا حجازی ہے پر دل کا حجازی بن نہ سکا324 324 291 336 بانگ درا
غبار آلودۂ رنگ و نَسب ہیں بال و پر تیرے304 304 273 312 بانگ درا
فرنگیوں میں اخوّت کا ہے نسَب پہ قیام575 575 524 60 ضرب کلیم
کہ جبرئیلؑ سے ہے اس کو نسبتِ خویشی370 366 321 47 بال جبریل