صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ناکی"، 11 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
تھی منتظر حِنا کی عروسِ زمینِ شام276 276 247 278 بانگ درا
ذرا میں دیکھ تو لوں تاب ناکیِ شمشیر!644 644 594 133 ضرب کلیم
رقابت، خودفروشی، ناشکیبائی، ہوسناکی253 253 225 252 بانگ درا
ساقی نے بِنا کی روِشِ لُطف و ستم اور187 187 160 173 بانگ درا
طفلکِ ناآشنا کی کوششِ گُفتار میں120 120 94 95 بانگ درا
فنا کی نیند مئے زندگی کی مستی ہے173 173 147 158 بانگ درا
مگر یہ غَیبتِ صغریٰ ہے یا فنا، کیا ہے!724 724 667 244 ارمغان حجاز
نہ کر افرنگ کا اندازہ اس کی تابناکی سے391 387 350 85 بال جبریل
پھر تیرے حسینوں کو ضرورت ہے حِنا کی؟428 431 396 140 بال جبریل
کیا بتاؤں اُن کا میرا سامنا کیونکر ہوا127 127 100 103 بانگ درا
یا غازہ ہے یا ساغر و مِینا کی کرامات433 436 400 147 بال جبریل