صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ناک"، 85 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آزاد کا دل زندہ و پُرسوز و طرب ناک744 744 682 266 ارمغان حجاز
آہ، یورپ بافروغ و تاب ناک463 463 426 181 بال جبریل
اسی سبب سے قلندر کی آنکھ ہے نم ناک650 650 601 140 ضرب کلیم
اندھیرے اُجالے میں ہے تابناک454 455 419 172 بال جبریل
اندیشۂ دانا کو کرتا ہے جُنوں آمیز366 363 318 42 بال جبریل
اور معلوم ہے تجھ کو، کبھی ناکام پھرے!193 193 166 180 بانگ درا
اُس قوم میں ہے شوخیِ اندیشہ خطرناک499 498 460 222 بال جبریل
اُٹھا میں مدرسہ و خانقاہ سے غم‌ناک382 378 338 70 بال جبریل
ایک جلوہ تھا کلیمِ طُورِ سینا کے لیے51 51 21 3 بانگ درا
بُندوں کو گِنا کرتے ہیں، تولا نہیں کرتے!661 661 611 150 ضرب کلیم
بے ذوق ہیں بُلبل کی نوا ہائے طرب ناک628 628 578 114 ضرب کلیم
ترکِ دنیا قوم کو اپنی نہ سِکھلانا کہیں84 84 52 42 بانگ درا
تقلید سے ناکارہ نہ کر اپنی خودی کو679 679 630 170 ضرب کلیم
تم ہو آپس میں غضب ناک، وہ آپس میں رحیم233 233 204 227 بانگ درا
تمنّا کو سِینوں میں بیدار کر451 452 416 168 بال جبریل
تُو تجلّی ہے سراپا چشمِ بینا کے لیے51 51 21 3 بانگ درا
تھا جوابِ صاحبِ سینا کہ مسلم ہے اگر270 270 240 271 بانگ درا
تھی منتظر حِنا کی عروسِ زمینِ شام276 276 247 278 بانگ درا
تھی کسی درماندہ رہرو کی صداے دردناک357 355 310 30 بال جبریل
جس سے تاکِ گلشنِ یورپ کی رگ نم ناک ہے172 172 146 156 بانگ درا
جس نے اپنا کھیت نہ سینچا، وہ کیسا دہقان680 680 631 171 ضرب کلیم
جگرِ شیشہ و پیمانہ و مِینا کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
حریمِ کبریا سے آشنا کر346 349 301 9 بال جبریل
حُسن، کوہستاں کی ہیبت ناک خاموشی میں ہے120 120 93 95 بانگ درا
حکومت کا تو کیا رونا کہ وہ اک عارضی شے تھی207 207 180 198 بانگ درا
خاک تِری عنبریں، آب ترا تاب ناک674 674 626 166 ضرب کلیم
خدا تجھے کسی طُوفاں سے آشنا کر دے595 595 544 81 ضرب کلیم
خود جلیں، دیدۂ اغیار کو بینا کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے388 384 347 81 بال جبریل
داستاں ناکامیِ انساں کی ہے ازبر اسے175 175 149 161 بانگ درا
دو چار دن جو میری تمنا کرے کوئی128 128 102 105 بانگ درا
دگر شاخِ خلیلؑ از خُونِ ما نم ناک می گردد307 307 275 315 بانگ درا
ذرا میں دیکھ تو لوں تاب ناکیِ شمشیر!644 644 594 133 ضرب کلیم
رقابت، خودفروشی، ناشکیبائی، ہوسناکی253 253 225 252 بانگ درا
ساقی نے بِنا کی روِشِ لُطف و ستم اور187 187 160 173 بانگ درا
سُنا کرتے ہیں اپنے رازداں سے125 125 99 101 بانگ درا
سینۂ افلاک سے اُٹھتی ہے آہِ سوز ناک739 739 678 259 ارمغان حجاز
شجَرِ فطرتِ مسلم تھا حیا سے نم ناک232 232 203 226 بانگ درا
طفلکِ ناآشنا کی کوششِ گُفتار میں120 120 94 95 بانگ درا
عشق کی مستی سے ہے پیکرِ گِل تابناک418 421 386 128 بال جبریل
عمل سے فارغ ہُوا مسلماں بنا کے تقدیر کا بہانہ749 749 687 273 ارمغان حجاز
فنا کی نیند مئے زندگی کی مستی ہے173 173 147 158 بانگ درا
قصاص خُونِ تمنّا کا مانگیے کس سے724 724 667 245 ارمغان حجاز
قُرآن کو بازیچۂ تاویل بنا کر575 575 524 59 ضرب کلیم
لیکن نَیستاں تیرا ہے نم ناک625 625 575 111 ضرب کلیم
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں124 124 98 100 بانگ درا
محکوم کا سرمایہ فقط دیدۂ نم ناک744 744 682 266 ارمغان حجاز
مری خاک جُگنو بنا کر اُڑا451 452 416 168 بال جبریل
مشکل ہے گزر اس میں بے نالۂ آتش ناک378 374 333 62 بال جبریل
موت کی لیکن دلِ دانا کو کچھ پروا نہیں282 282 254 287 بانگ درا
مَیں بھی مظلومیِ نسواں سے ہوں غم ناک بہت609 609 559 96 ضرب کلیم
مَیں نہ سمجھی تھی کہ ہے کیوں خاک میری سوز ناک719 719 662 237 ارمغان حجاز
مگر یہ غَیبتِ صغریٰ ہے یا فنا، کیا ہے!724 724 667 244 ارمغان حجاز
مے کدے میں ایک دن اک رندِ زِیرک نے کہا442 444 408 158 بال جبریل
نرا نفس ہے اگر نغمہ ہو نہ آتش ناک635 635 585 122 ضرب کلیم
نشیمن سینکڑوں میں نے بنا کر پھونک ڈالے ہیں127 127 101 104 بانگ درا
نصیبِ مدرسہ یا رب یہ آبِ آتش‌ناک398 394 358 97 بال جبریل
نہ کر افرنگ کا اندازہ اس کی تابناکی سے391 387 350 85 بال جبریل
نے راہِ عمل پیدا نے شاخِ یقیں نم‌ناک378 374 333 63 بال جبریل
وائے ناکامی! متاعِ کارواں جاتا رہا214 214 187 206 بانگ درا
وائے ناکامی، فلک نے تاک کر توڑا اُسے125 125 99 102 بانگ درا
ویرانیِ جنت کے تصوّر سے ہیں غم ناک؟493 492 454 215 بال جبریل
پاس تھا ناکامیِ صیّاد کا اے ہم صفیر126 126 100 102 بانگ درا
پُرکار و سخن ساز ہے، نم ناک نہیں ہے373 369 325 52 بال جبریل
پھر تیرے حسینوں کو ضرورت ہے حِنا کی؟428 431 396 140 بال جبریل
پہنا کے لال جوڑا شبنم کی آرسی دی111 111 84 84 بانگ درا
چرخِ بے انجم کی دہشت ناک وسعت میں مگر177 177 151 163 بانگ درا
چمن میں لالہ دِکھاتا پھرتا ہے داغ اپنا کلی کلی کو167 167 141 151 بانگ درا
کارخانے کا ہے مالک مَردکِ ناکردہ کار324 324 291 335 بانگ درا
کرتی ہے چمک جن کی ستاروں کو عرق‌ناک400 396 361 101 بال جبریل
کہ جس کو سُن کے ترا چہرہ تاب ناک نہیں643 643 593 132 ضرب کلیم
کہ نہیں مے کدہ و ساقی و مِینا کو ثبات590 590 539 76 ضرب کلیم
کہاں کا آنا، کہاں کا جانا، فریب ہے امتیازِ عقبیٰ162 162 136 144 بانگ درا
کیا بتاؤں اُن کا میرا سامنا کیونکر ہوا127 127 100 103 بانگ درا
کیفیت ایسی ہے ناکامی کی اس تصویر میں176 176 150 161 بانگ درا
گفتارکا یہ غازی تو بنا،کردار کا غازی بن نہ سکا324 324 291 336 بانگ درا
ہے شعرِ عجَم گرچہ طرب ناک و دل آویز639 639 590 127 ضرب کلیم
ہے کتنی زہر ناک ابی سِینیا کی لاش657 657 607 147 ضرب کلیم
یا غازہ ہے یا ساغر و مِینا کی کرامات433 436 400 147 بال جبریل
یہ امتیاز لیکن اک بات ہے ہماری111 111 84 84 بانگ درا
یہ شعرِ نشاط آور و پُر سوز و طرب ناک448 415 382 165 بال جبریل
یہ عناصِر کا پُرانا کھیل، یہ دُنیائے دُوں701 701 647 213 ارمغان حجاز
یہ مانا دردِ ناکامی گیا تیرا گزر حد سے318 318 286 329 بانگ درا
’صاحب نظَراں! نشّۂ قُوّت ہے خطرناک،541 541 491 23 ضرب کلیم
“ہم نے یہ ماناکہ دِلّی میں رہیں، کھائیں گے کیا؟”319 319 287 330 بانگ درا