صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "مکن"، 51 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اب یہاں میری گزر ممکن نہیں، ممکن نہیں473 473 435 193 بال جبریل
از غلامی فطرتِ آزاد را رُسوا مکُن290 290 261 296 بانگ درا
اس گھڑی بھر کے چمکنے سے تو ظُلمت اچھّی112 112 85 85 بانگ درا
اک شور ہے، مغرب میں اُجالا نہیں ممکن620 620 570 106 ضرب کلیم
اے جانِ پدر! نہیں ہے ممکن601 601 550 87 ضرب کلیم
بُلا رہی ہے تجھے مُمکنات کی دنیا545 545 495 27 ضرب کلیم
بھلا تعمیل اس فرمانِ غیرت کُش کی ممکن تھی!246 246 217 243 بانگ درا
تجھے کتاب سے ممکن نہیں فراغ کہ تُو595 595 544 81 ضرب کلیم
تری فطرت امیں ہے ممکناتِ زندگانی کی300 300 269 307 بانگ درا
تری نجات غمِ مرگ سے نہیں ممکن523 523 473 3 ضرب کلیم
جس سے دِکھاتی ہے ذات زِیروبمِ ممکنات416 419 385 126 بال جبریل
حرفِ ’اِستکبار‘ تیرے سامنے ممکن نہ تھا560 560 509 43 ضرب کلیم
حفاظت پھُول کی ممکن نہیں ہے733 733 674 253 ارمغان حجاز
شورشِ ناقوس، آوازِ اذاں سے ہمکنار180 180 154 166 بانگ درا
فراقِ حُور میں ہو غم سے ہمکنار نہ تو152 152 125 133 بانگ درا
قیس پیدا ہوں تری محفل میں! یہ ممکن نہیں212 212 185 204 بانگ درا
لُطفِ گویائی میں تیری ہمسری ممکن نہیں56 56 26 10 بانگ درا
ممکن نہیں اس باغ میں کوشِش ہو بارآور تری272 272 242 273 بانگ درا
ممکن نہیں تخلیقِ خودی خانقہوں سے686 686 635 177 ضرب کلیم
ممکن نہیں محکوم ہو آزاد کا ہمدوش744 744 683 266 ارمغان حجاز
ممکن نہیں کہ سرد ہو وہ خاکِ ارجمند742 742 681 263 ارمغان حجاز
ممکن ہے کہ اُس خواب کی تعبیر بدل جائے659 659 609 149 ضرب کلیم
ممکن ہے کہ تُو جس کو سمجھتا ہے بہاراں531 531 481 11 ضرب کلیم
ممکن ہے کہ یہ داشتۂ پِیرکِ افرنگ668 668 618 158 ضرب کلیم
مُمکن نہیں ہری ہو سحابِ بہار سے277 277 248 280 بانگ درا
مگر ہے اس سے یہ ممکن کہ تُو بدل جائے676 676 627 167 ضرب کلیم
نہیں ضبطِ نوا ممکن تو اُڑ جا اس گُلستاں سے274 274 244 275 بانگ درا
نہیں ممکن امیری بے فقیری410 408 375 118 بال جبریل
نہیں ممکن مگر اس عقدۂ مشکل کی کُشود!609 609 559 96 ضرب کلیم
نہیں ممکن کہ تُو پہنچے ہماری ہم‌نشیں بن کر273 273 243 274 بانگ درا
نہیں ممکن کہ پھوٹے اس زمیں سے تُخمِ سِینائی274 274 244 275 بانگ درا
نے ریت کے ذرّوں پہ چمکنے میں ہے راحت619 619 569 105 ضرب کلیم
وہ علم، کم بصَری جس میں ہمکنار نہیں538 538 488 19 ضرب کلیم
پرِ شہباز سے ممکن نہیں پروازِ مگَس682 682 632 173 ضرب کلیم
چمکنے والے مسافر! عجب یہ بستی ہے173 173 147 158 بانگ درا
چمکنے کو ہے جُگنو بن کے ہر ذرّہ بیاباں کا88 88 56 47 بانگ درا
کرمکِ ناداں! طوافِ شمع سے آزاد ہو293 293 263 299 بانگ درا
کوکبِ غُنچہ سے شاخیں ہیں چمکنے والی234 234 205 229 بانگ درا
کہ جبر و قہر سے ممکن نہیں جہاں بانی544 544 494 26 ضرب کلیم
کہ ہر شرَف ہے اسی دُرج کا دُرِ مکنوں606 606 556 92 ضرب کلیم
کہیں ممکن ہے کہ ساقی نہ رہے، جام رہے!195 195 167 183 بانگ درا
کیا نہیں ممکن کہ تیرا چاکِ دامن ہو رُفو؟473 473 435 192 بال جبریل
گزر اس عہد میں ممکن نہیں بے چوبِ کلیم393 389 352 88 بال جبریل
گو سکُوں ممکن نہیں عالم میں اختر کے لیے175 175 149 161 بانگ درا
ہر جگہ میرے چمکنے سے اُجالا ہو جائے65 65 34 19 بانگ درا
ہر حال اشکِ غم سے رہی ہمکنار تُو75 75 44 32 بانگ درا
ہوتے ہیں آخر عروسِ زندگی سے ہمکنار265 265 235 265 بانگ درا
ہے چمکنے میں مزا حُسن کا زیور بن کر112 112 86 85 بانگ درا
یا مجھے ہمکنار کر یا مجھے بے کنار کر345 347 299 8 بال جبریل
یہ آبجوُ کی روانی، یہ ہمکناریِ خاک638 638 588 125 ضرب کلیم
یہ بھی ممکن ہے کہ تُو موت سے بھی مر نہ سکے543 543 493 25 ضرب کلیم