صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "مٹی"، 16 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اک فقر سے مٹّی میں خاصیّتِ اِکسیری491 490 452 213 بال جبریل
تیرے میرے کھیت کی مٹی ہے اس کی کیمیا442 444 409 158 بال جبریل
خام ہے جب تک تو ہے مٹّی کا اک انبار تُو288 288 259 294 بانگ درا
ذرا نم ہو تو یہ مٹّی بہت زرخیز ہے ساقی350 351 303 16 بال جبریل
سونے کا ہمالہ ہو تو مٹّی کا ہے اک ڈھیر!666 666 616 156 ضرب کلیم
شیشے کی صُراحی ہو کہ مٹّی کا سبُو ہو638 638 589 126 ضرب کلیم
عشق سے مٹّی کی تصویروں میں سوزِ وم بہ دم373 368 324 51 بال جبریل
موسم اچھّا، پانی وافر، مٹّی بھی زرخیز680 680 631 171 ضرب کلیم
مٹّی کو جس کی حق نے زر کا اثر دیا تھا114 114 87 87 بانگ درا
میرے لیے مٹّی کا حرم اور بنا دو435 437 402 150 بال جبریل
وہ دُنیا کی مٹّی، یہ دوزخ کی مٹّی489 488 450 210 بال جبریل
پالتا ہے بیج کو مٹّی کی تاریکی میں کون444 446 411 161 بال جبریل
گرچہ اک مٹّی کے پیکر میں نہاں ہے زندگی288 288 259 293 بانگ درا
ہر صبح اُٹھ کے گائیں منتر وہ مٹیھے مٹیھے115 115 88 89 بانگ درا
ہم کو تو میسّر نہیں مٹّی کا دِیا بھی497 496 458 219 بال جبریل
’شاہ‘ ہے برطانوی مندر میں اک مٹّی کا بُت721 721 664 240 ارمغان حجاز