صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "مٹا"، 14 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا186 186 159 172 بانگ درا
آسماں سے نقشِ باطل کی طرح کوکب مٹا80 80 48 37 بانگ درا
بِچھڑوں کو پھر مِلا دیں نقشِ دُوئی مٹا دیں115 115 88 88 بانگ درا
جو نقشِ کُہَن تم کو نظر آئے، مِٹا دو434 437 402 149 بال جبریل
صفحۂ ایّام سے داغِ مدادِ شب مِٹا80 80 48 37 بانگ درا
صفحۂ دہر سے باطل کو مِٹایا کس نے؟230 230 201 224 بانگ درا
صفحۂ دہر سے باطل کو مِٹایا ہم نے193 193 166 181 بانگ درا
لذّتِ قُربِ حقیقی پر مِٹا جاتا ہوں میں74 74 42 29 بانگ درا
لوٹ جائے آسماں میرے مٹانے کے لیے126 126 99 102 بانگ درا
مِٹا دیا مرے ساقی نے عالمِ من و تو352 352 305 19 بال جبریل
مٹایا قیصر و کسریٰ کے استبداد کو جس نے301 301 270 308 بانگ درا
کتنی بیدردی سے نقش اپنا مِٹا دیتی ہے یہ260 260 232 260 بانگ درا
کہ مصر و ہندوستاں کے مسلم بِنائے ملّت مِٹا رہے ہیں189 189 162 176 بانگ درا
یہ ذرّہ نہیں، شاید سِمٹا ہُوا صحرا ہے206 206 179 197 بانگ درا