صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "مومن"، 62 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اعلیٰحضرت شہید امیرالمومنین نادر شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کے لطف و کرم سے نومبر۱۹۳۳ء* میں مصنّف کو حکیم سنائی غزنویؒ کے مزارِ مقدس کی زیارت نصیب ہوئی۔ یہ چند افکارِ پریشاں جن میں حکیم ہی کے ایک مشہور قصیدے کی پیروی کی گئی ہے، اس روزِ سعید کی یادگار میں سپ361 359 314 37 بال جبریل
اللہ کو پامردیِ مومن پہ بھروسا714 714 658 230 ارمغان حجاز
اُمیدِ مردِ مومن ہے خدا کے راز دانوں میں445 447 412 162 بال جبریل
اے بندۂ مومن تو کجائی، تو کجائی688 688 637 179 ضرب کلیم
اے بندۂ مومن! تو بشیری، تو نذیری!687 687 637 178 ضرب کلیم
بندۂ مومن کا دل بیم و ریا سے پاک ہے85 85 53 43 بانگ درا
تجھ سے ہُوا آشکار بندۂ مومن کا راز420 423 389 131 بال جبریل
جس نے مومن کو بنایا مہ و پرویں کا امیر528 528 478 8 ضرب کلیم
جِبریل و سرافیل کا صیّاد ہے مومن558 558 507 41 ضرب کلیم
جہاں تمام ہے میراث مردِ مومن کی398 394 359 97 بال جبریل
حدیثِ بندۂ مومن دل آویز733 733 673 253 ارمغان حجاز
حُوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن558 558 507 41 ضرب کلیم
خاکی ہے مگر خاک سے آزاد ہے مومن558 558 507 41 ضرب کلیم
خیر اسی میں ہے، قیامت تک رہے مومن غلام712 712 656 228 ارمغان حجاز
دلِ مردِ مومن میں پھر زندہ کر دے430 432 397 143 بال جبریل
دیں بندۂ مومن کے لیے موت ہے یا خواب737 737 676 256 ارمغان حجاز
رزمِ حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن558 558 507 41 ضرب کلیم
زوال بندۂ مومن کا بے زری سے نہیں532 532 482 12 ضرب کلیم
شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن429 432 397 142 بال جبریل
صیّاد ہے کافر کا، نخچیر ہے مومن کا685 685 635 176 ضرب کلیم
عالَم ہے فقط مومنِ جاں‌باز کی میراث373 369 326 53 بال جبریل
عطا مومن کو پھر درگاہِ حق سے ہونے والا ہے297 297 267 304 بانگ درا
عِلم کی حد سے پرے، بندۂ مومن کے لیے396 392 356 94 بال جبریل
فرنگ سے بہت آگے ہے منزلِ مومن690 690 639 181 ضرب کلیم
قبضے میں یہ تلوار بھی آجائے تو مومن539 539 489 21 ضرب کلیم
مردِ مومن کی نگاہِ غلط انداز ہے بس!682 682 633 173 ضرب کلیم
مقام بندۂ مومن کا ہے ورائے سپہر725 725 668 246 ارمغان حجاز
مومن فقط احکامِ الٰہی کا ہے پابند578 578 526 62 ضرب کلیم
مومن نہیں جو صاحبِ لولاک نہیں ہیِ!373 369 326 53 بال جبریل
مومن پہ گراں ہیں یہ شب و روز602 602 550 88 ضرب کلیم
مومن کا مقام ہر کہیں ہے427 430 395 139 بال جبریل
مومن کی اذاں نِدائے آفاق530 530 480 10 ضرب کلیم
مومن کی اسی میں ہے امیری602 602 551 88 ضرب کلیم
مومن کی فراست ہو تو کافی ہے اشارا714 714 658 231 ارمغان حجاز
مومن کی یہ پہچان کہ گُم اس میں ہیں آفاق!557 557 506 39 ضرب کلیم
مومن کے جہاں کی حد نہیں ہے427 430 395 139 بال جبریل
مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی374 370 327 55 بال جبریل
مومن ہے تو وہ آپ ہے تقدیر الٰہی374 370 327 55 بال جبریل
مومن ہے تو کرتا ہے فقیری میں بھی شاہی374 370 327 55 بال جبریل
مومن٭558 558 507 41 ضرب کلیم
میں بندۂ مومن ہوں، نہیں دانۂ اسپند360 357 313 35 بال جبریل
نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں301 301 271 309 بانگ درا
نہ مومن ہے نہ مومن کی امیری410 408 375 118 بال جبریل
وگرنہ آگ ہے مومن، جہاں خس و خاشاک398 394 359 97 بال جبریل
وہ سادہ مردِ مجاہد، وہ مومنِ آزاد670 670 621 162 ضرب کلیم
کافر و مومن556 556 505 39 ضرب کلیم
کُند ہو کر رہ گئی مومن کی تیغِ بے نیام703 703 649 216 ارمغان حجاز
کہ سِکھاتی نہیں مومن کو غلامی کے طریق!534 534 484 14 ضرب کلیم
کہ ہے نہایتِ مومن خودی کی عُریانی563 563 512 47 ضرب کلیم
کہتی ہے کہ یہ مومنِ پارینہ ہے کافر539 539 489 20 ضرب کلیم
کہتے ہیں فرشتے کہ دِل آویز ہے مومن558 558 507 41 ضرب کلیم
ہاتھ ہے اللہ کا بندۂ مومن کا ہاتھ421 424 389 132 بال جبریل
ہرلحظہ ہے مومن کی نئی شان، نئی آن573 573 522 57 ضرب کلیم
ہوتی ہے بندۂ مومن کی اذاں سے پیدا526 526 476 6 ضرب کلیم
ہُوا ہے بندۂ مومن فسونیِ افرنگ650 650 601 140 ضرب کلیم
ہے تری شان کے شایاں اُسی مومن کی نماز617 617 567 103 ضرب کلیم
ہے وہی سرمایہ داری بندۂ مومن کا دِیں709 709 654 224 ارمغان حجاز
یہ اتّفاق مبارک ہو مومنوں کے لیے406 402 370 111 بال جبریل
یہ تیرے مومن و کافر، تمام زُنّاری!556 556 505 38 ضرب کلیم
یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن573 573 522 57 ضرب کلیم
یہ غنیمت ہے کہ خود مومن ہے محرومِ یقیں710 710 655 226 ارمغان حجاز
یہی مقام ہے مومن کی قُوّتوں کا عیار544 544 494 26 ضرب کلیم