صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "موتی"، 15 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اور چمکاتی ہے اس موتی کو سورج کی کرن371 367 322 48 بال جبریل
برگِ گُل پر رکھ گئی شبنم کا موتی بادِ صبح371 367 322 48 بال جبریل
بے بہا موتی ہیں جس کی چشمِ گوہربار کے256 256 228 255 بانگ درا
تاروں کے موتیوں کا شاید ہے جوہری تُو200 200 172 189 بانگ درا
تجھ میں پنہاں کوئی موتی آبدار ایسا بھی ہے؟57 57 27 10 بانگ درا
دامن سے مرے موتیوں کو چُن نہیں سکتا245 245 216 241 بانگ درا
دریا میں موتی، اے موجِ بے باک625 625 575 111 ضرب کلیم
دہر کو دیتے ہیں موتی دیدۂ گریاں کے ہم179 179 153 165 بانگ درا
شبنم کے موتیوں میں، پھُولوں کے پیرہن میں147 147 121 127 بانگ درا
موتی خوش رنگ، پیارے پیارے155 155 129 137 بانگ درا
مگر وہ عِلم کے موتی، کتابیں اپنے آبا کی207 207 180 199 بانگ درا
چمکے عروسِ شب کے موتی وہ پیارے پیارے201 201 174 190 بانگ درا
کِس نے بھردی موتیوں سے خوشۂ گندم کی جیب444 446 411 161 بال جبریل
ہے رگِ گُل صبح کے اشکوں سے موتی کی لڑی178 178 152 164 بانگ درا
’لا‘ کے دریا میں نہاں موتی ہے ’الاّ اللہ‘ کا140 140 114 118 بانگ درا