صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ملا"، 52 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
(تضمین بر شعرِ مُلّا عرشیؔ)238 238 209 233 بانگ درا
آہ یثرِب! دیس ہے مسلم کا تُو، املاء ہے تُو173 173 147 157 بانگ درا
آہ! اس راز سے واقف ہے نہ مُلّا، نہ فقیہ537 537 487 18 ضرب کلیم
اس دَور کے مُلّا ہیں کیوں ننگِ مسلمانی!358 356 311 31 بال جبریل
اے مسلماں! اپنے دل سے پُوچھ، مُلّا سے نہ پوچھ373 369 325 52 بال جبریل
اے مصطفَوی خاک میں اس بُت کو ملا دے!187 187 160 174 بانگ درا
اے کُشتۂ سُلطانی و مُلّائی و پیری!727 727 670 248 ارمغان حجاز
بِچھڑوں کو پھر مِلا دیں نقشِ دُوئی مٹا دیں115 115 88 88 بانگ درا
تھا جو مسجودِ ملائک، یہ وہی آدم ہے!228 228 199 221 بانگ درا
تھی رند سے زاہد کی ملاقات پُرانی91 91 59 51 بانگ درا
جس معرکے میں مُلّا ہوں غازی401 397 363 103 بال جبریل
جسے مِلا یہ متاعِ گراں بہا، اُس کو494 493 455 216 بال جبریل
حق سے جب حضرتِ مُلّا کو مِلا حکمِ بہشت443 445 409 159 بال جبریل
خاک میں تجھ کو مُقدّر نے مِلایا ہے اگر218 218 191 211 بانگ درا
دامانِ آسماں سے اس کا کلَس مِلا دیں115 115 88 88 بانگ درا
رہ گئے صوفی و ملّا کے غلام اے ساقی351 351 304 17 بال جبریل
زمیں سے تا بہ ثُریّا تمام لات و منات725 725 668 246 ارمغان حجاز
زُجاج گر کی دُکاں شاعری و مُلّائی614 614 563 100 ضرب کلیم
سبق مِلا ہے یہ معراجِ مصطفیٰؐ سے مجھے367 364 319 44 بال جبریل
سِکھائی تجھ کو ملائک نے رفعتِ پرواز225 225 197 218 بانگ درا
شیخ و مُلّا کو بُری لگتی ہے درویش کی بات590 590 539 76 ضرب کلیم
صبا سے بھی نہ مِلا تجھ کو بُوئے گُل کا سُراغ!599 599 547 85 ضرب کلیم
صوفی و مُلّا مُلوکیّت کے بندے ہیں تمام703 703 648 215 ارمغان حجاز
عشق بے چارہ نہ مُلّا ہے نہ زاہد نہ حکیم!393 389 352 88 بال جبریل
غازہ ہے آئینۂ دل کے لیے گردِ ملال182 182 155 168 بانگ درا
قضا سے مِلا راہ میں وہ قضا را90 90 58 49 بانگ درا
لیکن صفَتِ عالمِ لاہُوت ہے خاموش620 620 570 106 ضرب کلیم
مُلّا اور بہشت443 445 409 159 بال جبریل
مُلّا زادہ ضیغم لولا بی کشمیری کا بیاض737 737 676 256 ارمغان حجاز
مُلّا کو اُن کے کوہ و دمن سے نکال دو658 658 608 148 ضرب کلیم
مُلّا کو جو ہے ہِند میں سجدے کی اجازت548 548 498 30 ضرب کلیم
مُلّا کی اذاں اور، مجاہد کی اذاں اور487 486 448 208 بال جبریل
مُلّا کی شریعت میں فقط مستیِ گُفتار552 552 501 35 ضرب کلیم
مُلّا کی نظر نُورِ فراست سے ہے خالی738 738 676 257 ارمغان حجاز
مُلّائے حَرم536 536 486 16 ضرب کلیم
مِلا جواب کہ تصویر خانہ ہے دنیا138 138 112 116 بانگ درا
مِلا محبّت کا سوز مجھ کو تو بولے صبحِ ازل فرشتے161 161 135 144 بانگ درا
مِلا مزاج تغیّر پسند کچھ ایسا108 108 82 80 بانگ درا
میں کشتی و ملّاح کا محتاج نہ ہوں گا554 554 503 36 ضرب کلیم
نسیمِ زندگی پیغام لائی صبحِ خنداں کا88 88 56 47 بانگ درا
نہ تخمِ ’لا الہ‘ تیری زمینِ شور سے پھُوٹا181 181 154 167 بانگ درا
نہ فلسفی سے، نہ مُلّا سے ہے غرض مجھ کو400 396 362 101 بال جبریل
نہ کام آیا مُلّا کو علمِ کتابی743 743 681 264 ارمغان حجاز
پانی نہ مِلا زمزمِ ملّت سے جو اس کو275 275 245 277 بانگ درا
چمن میں حکمِ نشاطِ مدام لائی ہے118 118 91 92 بانگ درا
کتابِ صُوفی و مُلّا کی سادہ اوراقی397 393 358 95 بال جبریل
کیا صُوفی و مُلّا کو خبر میرے جُنوں کی373 369 325 52 بال جبریل
ہزار شُکر کہ مُلّا ہیں صاحبِ تصدیق374 370 327 54 بال جبریل
ہو جائے ملائم تو جدھر چاہے، اسے پھیر666 666 616 156 ضرب کلیم
ہُوا ہے موج سے ملاّح جس کا گرمِ ستیز121 121 95 97 بانگ درا
یہ حکمتِ ملکوتی، یہ علمِ لاہُوتی547 547 496 29 ضرب کلیم
یہ مذہبِ مُلّا و جمادات و نباتات477 403 371 196 بال جبریل