صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "مغرب"، 52 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
(اپنے مشرقی اور مغربی حریفوں سے)661 661 611 151 ضرب کلیم
اپنی مِلّت پر قیاس اقوامِ مغرب سے نہ کر277 277 248 279 بانگ درا
اک شور ہے، مغرب میں اُجالا نہیں ممکن620 620 570 106 ضرب کلیم
اگرچہ مغربیوں کا جُنوں بھی تھا چالاک397 393 358 96 بال جبریل
بہت دیکھے ہیں مَیں نے مشرق و مغرب کے میخانے362 360 315 38 بال جبریل
بہشتِ مغربیاں، جلوہ ہائے پا بہ رکاب375 371 328 56 بال جبریل
تعلیمِ مغربی ہے بہت جُرأت آفریں316 316 284 326 بانگ درا
تعلیمِ پیرِ فلسفۂ مغربی ہے یہ275 275 246 277 بانگ درا
تُو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہُوری نظام704 704 650 218 ارمغان حجاز
تیرے پیمانوں کا ہے یہ اے مئے مغرب اثر310 310 278 317 بانگ درا
جا بسا مغرب میں آخر اے مکاں تیرا مکیں104 104 77 74 بانگ درا
جس سے دِگرگُوں ہُوا مغربیوں کا جہاں423 426 391 135 بال جبریل
جہانِ مغرب کے بُت کدوں میں، کلیسیاؤں میں، مَدرسوں میں649 649 599 139 ضرب کلیم
حِکمتِ مشرق و مغرب نے سِکھایا ہے مجھے655 655 606 145 ضرب کلیم
حکمتِ مغرب سے مِلّت کی یہ کیفیّت ہوئی294 294 264 300 بانگ درا
خودی کی موت سے مغرب کا اندرُوں بے نور593 593 542 79 ضرب کلیم
دل کے ہنگامے مئے مغرب نے کر ڈالے خموش216 216 189 208 بانگ درا
دیارِ مغرب کے رہنے والو! خدا کی بستی دکاں نہیں ہے167 167 141 150 بانگ درا
روشِ مغربی ہے مدِّنظر315 315 283 325 بانگ درا
سازِ عشرت کی صدا مغرب کے ایوانوں میں سُن209 209 182 200 بانگ درا
سب فلسفی ہیں خطّۂ مغرب کے رامِ ہند205 205 177 195 بانگ درا
سیاسیاتِ مشرق و مغرب647 647 597 137 ضرب کلیم
شامِ غربت ہوں اگر مَیں تو شفَق تُو میری142 142 116 121 بانگ درا
شفَق نہیں مغربی اُفق پر یہ جُوئے خوں ہے، یہ جوئے خوں ہے!458 459 422 176 بال جبریل
ضمیرِ مغرب ہے تاجرانہ، ضمیرِ مشرق ہے راہبانہ749 749 686 272 ارمغان حجاز
طِبِّ مغرب میں مزے میٹھے، اثر خواب آوری290 290 261 296 بانگ درا
ظلمتِ مغرب میں جو روشن تھی مثلِ شمعِ طُور172 172 146 156 بانگ درا
فروغِ مغربیاں خِیرہ کر رہا ہے تجھے598 598 547 84 ضرب کلیم
لِکھّا ہے ایک مغربیِ حق شناس نے271 271 241 272 بانگ درا
مسلماں کو مسلماں کر دیا طوفانِ مغرب نے297 297 267 304 بانگ درا
مشرق سے ہو بیزار، نہ مغرب سے حذر کر621 621 571 107 ضرب کلیم
مشرق میں جنگ شر ہے تو مغرب میں بھی ہے شر541 541 490 23 ضرب کلیم
مشرق و مغرب672 672 622 164 ضرب کلیم
مشرق و مغرب میں تیرے دَور کا آغاز ہے292 292 263 298 بانگ درا
مشرق و مغرب کی قوموں کے لیے روزِ حساب!705 705 650 218 ارمغان حجاز
مغرب میں مگر مشین بن جاتے ہیں315 315 283 325 بانگ درا
مغرب میں ہے جہازِ بیاباں شُتَر کا نام318 318 286 329 بانگ درا
مغرب نے سِکھایا انھیں فن شیشہ گری کا571 571 520 55 ضرب کلیم
مغرب کی وادیوں میں گونجی اذاں ہماری186 186 159 172 بانگ درا
مغرب کی پہاڑیوں میں چھُپ کر153 153 127 134 بانگ درا
مغرب کی ہوا نے تجھ کو پالا426 429 394 138 بال جبریل
مغرب کے خداوند درخشندہ فِلِزّات432 434 399 145 بال جبریل
مغرب کے فقیہوں کا یہ فتویٰ ہے کہ ہے پاک!493 492 454 215 بال جبریل
مغربی تہذیب585 585 533 69 ضرب کلیم
نہ مشرق اس سے بَری ہے، نہ مغرب اس سے بَری672 672 622 164 ضرب کلیم
وہ حکمت ناز تھا جس پر خردمندانِ مغرب کو305 305 274 313 بانگ درا
پھِرا میں مشرق و مغرب کے لالہ زاروں میں643 643 594 132 ضرب کلیم
کہ حق سے یہ حرَمِ مغربی ہے بیگانہ615 615 564 101 ضرب کلیم
گرم رکھتا تھا ہمیں سردیِ مغرب میں جو داغ158 158 132 140 بانگ درا
ہم مشرق کے مسکینوں کا دل مغرب میں جا اٹکا ہے317 317 285 328 بانگ درا
ہے وہی سازِ کُہن مغرب کا جمہوری نظام290 290 261 296 بانگ درا
یہ زائرانِ حریمِ مغرب ہزار رہبر بنیں ہمارے189 189 162 176 بانگ درا