صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "مصلحت"، 8 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اور وہ حیرت دروغِ مصلحت آمیز پر55 55 25 8 بانگ درا
جھُوٹ بھی مصلحت آمیز ترا ہوتا ہے204 204 176 194 بانگ درا
عشق ہو مصلحت اندیش تو ہے خام ابھی310 310 278 318 بانگ درا
مصلحت در دینِ عیسیٰؑ غار و کوہ468 468 431 186 بال جبریل
مصلحت در دینِ ما جنگ و شکوہ468 468 431 186 بال جبریل
مصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معیار؟231 231 202 225 بانگ درا
نہیں مصلحت سے خالی یہ جہانِ مُرغ و ماہی381 377 337 68 بال جبریل
پُختہ ہوتی ہے اگر مصلحت اندیش ہو عقل310 310 278 318 بانگ درا