صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "مزار"، 11 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اعلیٰحضرت شہید امیرالمومنین نادر شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کے لطف و کرم سے نومبر۱۹۳۳ء* میں مصنّف کو حکیم سنائی غزنویؒ کے مزارِ مقدس کی زیارت نصیب ہوئی۔ یہ چند افکارِ پریشاں جن میں حکیم ہی کے ایک مشہور قصیدے کی پیروی کی گئی ہے، اس روزِ سعید کی یادگار میں سپ361 359 314 37 بال جبریل
ان کے اندیشۂ تاریک میں قوموں کے مزار640 640 590 128 ضرب کلیم
اور اس دریائے بے پایاں کی موجیں ہیں مزار177 177 151 163 بانگ درا
تکرار تھی مزارع و مالک میں ایک روز323 323 290 334 بانگ درا
جس کے ہر تار میں ہیں سینکڑوں نغموں کے مزار151 151 124 132 بانگ درا
مالک ہے یا مزارعِ شوریدہ حال ہے323 323 290 335 بانگ درا
مثالِ شمعِ مزار ہے تُو، تری کوئی انجمن نہیں ہے161 161 135 144 بانگ درا
مری خموشی نہیں ہے، گویا مزار ہے حرفِ آرزو کا162 162 136 145 بانگ درا
نپولین کے مزار پر480 479 441 201 بال جبریل
وہ نظر آتا ہے تہذیبِ حجازی کا مزار159 159 133 141 بانگ درا
ہو شمعِ بزمِ عیش کہ شمع مزار تُو75 75 44 32 بانگ درا