صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "مزا"، 34 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اعلیٰحضرت شہید امیرالمومنین نادر شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کے لطف و کرم سے نومبر۱۹۳۳ء* میں مصنّف کو حکیم سنائی غزنویؒ کے مزارِ مقدس کی زیارت نصیب ہوئی۔ یہ چند افکارِ پریشاں جن میں حکیم ہی کے ایک مشہور قصیدے کی پیروی کی گئی ہے، اس روزِ سعید کی یادگار میں سپ361 359 314 37 بال جبریل
الٰہی! پھر مزا کیا ہے یہاں دنیا میں رہنے کا98 98 68 63 بانگ درا
ان کے اندیشۂ تاریک میں قوموں کے مزار640 640 590 128 ضرب کلیم
اور اس دریائے بے پایاں کی موجیں ہیں مزار177 177 151 163 بانگ درا
اُس میں مزا نہیں تپش و انتظار کا348 349 301 12 بال جبریل
بات سچّی ہے بے مزا لگتی64 64 33 18 بانگ درا
بے محل بِگڑا ہے معصومانِ یورپ کا مزاج661 661 611 151 ضرب کلیم
تکرار تھی مزارع و مالک میں ایک روز323 323 290 334 بانگ درا
جس کے ہر تار میں ہیں سینکڑوں نغموں کے مزار151 151 124 132 بانگ درا
جو کبوتر پر جھپٹنے میں مزا ہے اے پِسَر!446 448 413 163 بال جبریل
حیات شُعلہ مزاج و غیور و شور انگیز251 251 223 249 بانگ درا
ذوقِ جدّت سے ہے ترکیبِ مزاجِ روزگار178 178 151 163 بانگ درا
ستم نہ ہو تو محبت میں کچھ مزا ہی نہیں107 107 80 78 بانگ درا
عجب مزا ہے، مجھے لذّتِ خودی دے کر367 364 319 44 بال جبریل
لُطف مرنے میں ہے باقی، نہ مزا جینے میں198 198 170 186 بانگ درا
لیکن مزاجِ جامِ خرام آشنا خموش206 206 178 196 بانگ درا
مالک ہے یا مزارعِ شوریدہ حال ہے323 323 290 335 بانگ درا
مثالِ شمعِ مزار ہے تُو، تری کوئی انجمن نہیں ہے161 161 135 144 بانگ درا
مری خموشی نہیں ہے، گویا مزار ہے حرفِ آرزو کا162 162 136 145 بانگ درا
مزا تو جب ہے کہ گِرتوں کو تھام لے ساقی237 237 208 233 بانگ درا
مزا تو یہ ہے کہ یوں زیرِ آسماں رہیے239 239 210 234 بانگ درا
مزاجِ اہلِ عالم میں تغیّر آگیا ایسا267 267 238 268 بانگ درا
مِلا مزاج تغیّر پسند کچھ ایسا108 108 82 80 بانگ درا
نپولین کے مزار پر480 479 441 201 بال جبریل
وہ مزا شاید کبوتر کے لہُو میں بھی نہیں446 448 413 163 بال جبریل
وہ نظر آتا ہے تہذیبِ حجازی کا مزار159 159 133 141 بانگ درا
پختہ تر کر دو مزاجِ خانقاہی میں اسے712 712 657 228 ارمغان حجاز
کتنی سُرعت سے بدلتا ہے مزاجِ روزگار707 707 652 221 ارمغان حجاز
کچھ مزا ہے تو یہی خُونِ جگر پینے میں198 198 170 186 بانگ درا
کیوں بڑی بی! مزاج کیسے ہیں63 63 32 17 بانگ درا
ہم پُوچھتے ہیں مسلمِ عاشق مزاج سے318 318 286 328 بانگ درا
ہو شمعِ بزمِ عیش کہ شمع مزار تُو75 75 44 32 بانگ درا
ہے چمکنے میں مزا حُسن کا زیور بن کر112 112 86 85 بانگ درا
’دریغ آمدم زاں ہمہ بوستاں436 438 403 151 بال جبریل