صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "مدت"، 28 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس قوم میں مُدّت سے وہ درویش ہے نایاب738 738 677 257 ارمغان حجاز
ایک ہی بَن میں ہے مدّت سے بسیرا اپنا321 321 288 332 بانگ درا
بعد مُدّت کے ترے رِندوں کو پھر آیا ہے ہوش216 216 188 208 بانگ درا
بُت کدہ پھر بعد مُدّت کے مگر روشن ہُوا269 269 240 270 بانگ درا
بڑی مُدّت کے بعد آخر وہ شاہیں زیرِ دام آیا390 386 350 85 بال جبریل
بہت مدّت سے چرچے ہیں ترے باریک بینوں میں130 130 105 109 بانگ درا
بہت مدّت کے نخچیروں کا اندازِ نگہ بدلا372 368 324 50 بال جبریل
تاک میں بیٹھے ہیں مُدّت سے یہودی سُودخوار498 497 459 221 بال جبریل
رہی مَیں ایک مدّت غنچہ ہائے باغِ رضواں میں273 273 243 274 بانگ درا
سُونی پڑی ہوئی ہے مدّت سے دل کی بستی115 115 88 88 بانگ درا
عظمتِ غالبؔ ہے اک مدّت سے پیوندِ زمیں115 115 89 89 بانگ درا
عقل جس سے سر بہ زانو ہے وہ مدّت ان کی ہے261 261 232 261 بانگ درا
عقل مُدّت سے ہے اس پیچاک میں اُلجھی ہوئی568 568 517 52 ضرب کلیم
مدّتوں بیٹھا ترے ہنگامۂ عشرت میں مَیں95 95 63 57 بانگ درا
مدّتوں بے تاب موجِ بحر کی صورت رہا95 95 63 57 بانگ درا
مدّتوں تیرے خود آراؤں سے ہم صحبت رہا95 95 63 57 بانگ درا
مدّتوں ڈھُونڈا کِیا نظّارۂ گُل، خار میں95 95 64 57 بانگ درا
مدّتے مانندِ تو من ہم نفَس می سوختم210 210 183 202 بانگ درا
مسجد و مکتب و میخانہ ہیں مُدّت سے خموش403 399 367 107 بال جبریل
مُدّت سے تم آوارہ ہو پہنائے فضا میں619 619 569 105 ضرب کلیم
مُدّت سے رہا کرتے تھے ہمسائے میں میرے91 91 59 51 بانگ درا
مُدّت سے ہے آوارۂ افلاک مرا فکر359 357 312 34 بال جبریل
مُدّت ہوئی گزرا تھا اسی راہ گزر سے555 555 504 37 ضرب کلیم
مُدّتوں آوارہ جو حکمت کے صحراؤں میں تھی165 165 139 148 بانگ درا
مکھی نے سُنی جب یہ خوشامد تو پسیجی60 60 30 14 بانگ درا
پس از مدّت ازیں شاخِ کہن بانگِ ہزار آمد306 306 275 315 بانگ درا
پُوری کرے خدائے محمدؐ تری مراد277 277 247 278 بانگ درا
“پس از مدّت گذار افتاد بر ما کاروانے را”306 306 275 314 بانگ درا