صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "محمل"، 19 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس محملِ خالی کو پھر شاہدِ لیلا دے241 241 212 237 بانگ درا
تنگ ہے صحرا ترا، محمل ہے بے لیلا ترا212 212 185 204 بانگ درا
حُدی را تیز تر می خواں چو محمل را گراں بینی”268 268 238 268 بانگ درا
سوارِ ناقہ و محمل نہیں مَیں411 409 376 119 بال جبریل
عارضی محمل ہے یہ مُشتِ غبار اپنا تو کیا259 259 231 259 بانگ درا
عزّت ہے محبّت کی قائم اے قیس! حجابِ محمل سے309 309 277 316 بانگ درا
قیس تو، لیلیٰ بھی تو، صحرا بھی تو، محمل بھی تُو219 219 192 212 بانگ درا
قیس دیوانۂ نظّارۂ محمل نہ رہا196 196 168 184 بانگ درا
لیلیِ ذوقِ طلب کا گھر اسی محمل میں ہے81 81 49 39 بانگ درا
لیلیِ معنی وہاں بے پردہ، یاں محمل میں ہے116 116 89 90 بانگ درا
لیلیٰ بھی ہم نشیں ہو تو محمل نہ کر قبول586 586 534 71 ضرب کلیم
محمل جو گیا عزّت بھی گئی، غیرت بھی گئی، لَیلا بھی گئی309 309 277 316 بانگ درا
محمل میں خامشی کے لیلائے ظُلمت آئی201 201 174 190 بانگ درا
محملِ پروازِ شب باندھا سرِ دوشِ غبار180 180 153 166 بانگ درا
وہی افسانۂ دُنبالۂ محمل نہ بن جائے349 350 302 13 بال جبریل
کہ لیلیٰ کی طرح تو خود بھی ہے محمل نشینوں میں129 129 103 107 بانگ درا
گو سلامت محملِ شامی کی ہمراہی میں ہے189 189 161 175 بانگ درا
ہم سمجھتے ہیں یہ لیلیٰ تیرے محمل میں نہیں223 223 195 216 بانگ درا
“رفتم کہ خار از پا کشم، محمل نہاں شد از نظر272 272 242 274 بانگ درا