صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "محرم"، 32 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اقبالؔ! کوئی محرم اپنا نہیں جہاں میں110 110 83 82 بانگ درا
اُس کے احوال سے محرم نہیں پیرانِ طریق641 641 592 129 ضرب کلیم
اپنے حُسنِ عالم آرا سے جو تُو محرَم نہیں81 81 49 38 بانگ درا
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے295 295 265 301 بانگ درا
بات سے اچھّی طرح محرم نہ تھی جس کی زباں256 256 228 255 بانگ درا
بامِ حرم بھی، طائرِ بامِ حرم بھی آپ!77 77 46 34 بانگ درا
تجھ سے بڑھ کر فطرتِ آدم کا وہ محرم نہیں707 707 652 221 ارمغان حجاز
جو تھا نہیں ہے، جو ہے نہ ہو گا، یہی ہے اک حرفِ محرمانہ457 458 421 175 بال جبریل
دونوں سے کِیا ہے تجھے تقدیر نے محرم628 628 578 114 ضرب کلیم
دیدۂ انساں سے نامحرم ہے جن کی موجِ نور244 244 215 240 بانگ درا
رازِ ہستی راز ہے جب تک کوئی محرم نہ ہو161 161 135 143 بانگ درا
رہ و رسمِ حرم نا محرمانہ408 405 372 115 بال جبریل
طرَب آشنائے خروش ہو، تُو نَوا ہے محرمِ گوش ہو313 313 280 320 بانگ درا
فقیہِ شہر کہ ہے محرمِ حدیث و کتاب637 637 588 125 ضرب کلیم
فلک کی بات بتا دی زمیں کے محرم کو138 138 112 117 بانگ درا
محرم خودی سے جس دم ہُوا فقر677 677 628 169 ضرب کلیم
محرم نہیں فطرت کے سرودِ اَزلی سے431 433 398 144 بال جبریل
مَیں شعر کے اَسرار سے محرم نہیں لیکن644 644 594 133 ضرب کلیم
نامحرموں میں دیکھ نہ ہو آشکار تُو!82 82 50 39 بانگ درا
نظر اُس کی پیامِ عید ہے اہلِ مُحرّم کو273 273 243 275 بانگ درا
وہ محرمِ عالَمِ مکافات632 632 583 119 ضرب کلیم
وہ پاکیِ فطرت سے ہوا محرمِ اعماق588 588 537 73 ضرب کلیم
وہی نگاہ کے ناخُوب و خُوب سے محرم584 584 532 68 ضرب کلیم
چُن لیا تقدیر نے وہ دل کہ تھا محرم ترا160 160 134 142 بانگ درا
چھُپے گی کیا کوئی شے بارگاہِ حق کے مَحرم سے137 137 111 115 بانگ درا
کنارِ دریا خضَر نے مجھ سے کہا بہ اندازِ محرمانہ749 749 686 272 ارمغان حجاز
کھُل گیا جس دَم تو محرم کے سوا کچھ بھی نہیں161 161 135 143 بانگ درا
کہ مَیں ہوں محرمِ رازِ دُرونِ میخانہ385 381 343 76 بال جبریل
ہاں مگر عجز کے اسرار سے نامحرم ہے228 228 200 221 بانگ درا
ہُوئی بامِ حرم پر آ کے یوں گویا مؤذّن سے88 88 56 47 بانگ درا
ہیں اس کی گفتگو کے انداز محرمانہ388 384 347 81 بال جبریل
یہ خاک ہے محرمِ جُدائی492 491 453 214 بال جبریل