صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "مجبور"، 31 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آج وہ کشمیر ہے محکوم و مجبور و فقیر739 739 678 258 ارمغان حجاز
آسماں مجبور ہے، شمس و قمر مجبور ہیں254 254 226 252 بانگ درا
آنکھ پر ہوتا ہے جب یہ سِرِّ مجبوری عیاں254 254 226 253 بانگ درا
انجمِ سیماب پا رفتار پر مجبور ہیں254 254 226 252 بانگ درا
اندیشہ ہُوا شوخیِ افکار پہ مجبور648 648 598 138 ضرب کلیم
اُس ولایت میں بھی ہے انساں کا دل مجبُور کیا؟70 70 39 25 بانگ درا
تری دنیا میں مَیں محکوم و مجبور349 411 378 14 بال جبریل
جو سراپا ناز تھے، ہیں آج مجبورِ نیاز293 293 264 300 بانگ درا
حاجت سے مجبور مردانِ آزاد677 677 628 168 ضرب کلیم
حق خنجر آزمائی پہ مجبور ہو گیا245 245 216 242 بانگ درا
خود نُمائی، خودفزائی کے لیے مجبور ہے262 262 233 262 بانگ درا
خودی کی موت سے پیرِ حرم ہُوا مجبور594 594 542 80 ضرب کلیم
دے رہا ہے اپنی آزادی کو مجبوری کا نام560 560 509 43 ضرب کلیم
سبزہ و گُل بھی ہیں مجبورِ نمُو گلزار میں254 254 226 253 بانگ درا
سُوئے میدان وغا، حُبِّ وطن سے مجبور113 113 86 86 بانگ درا
فطرت کے تقاضوں سے ہُوا حشر پہ مجبور740 740 679 261 ارمغان حجاز
فقیہ شہر بھی رُہبانیت پہ ہے مجبور552 552 500 34 ضرب کلیم
قصّۂ درد سُناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم190 190 163 177 بانگ درا
لرزتے تھے دلِ نازک، قدم مجبورِ جُنبش تھے246 246 218 243 بانگ درا
مجبور ہوئی جاتی ہوں مَیں ترکِ وطن پر628 628 578 114 ضرب کلیم
مجبور ہیں، معذور ہیں، مردانِ خِرد مند607 607 557 93 ضرب کلیم
مجھے فطرت نَوا پر پے بہ پے مجبور کرتی ہے391 387 350 85 بال جبریل
محرومِ عمل نرگس مجبورِ تماشا ہے206 206 179 197 بانگ درا
مسلم، خدا کے حکم سے مجبور ہوگیا246 246 217 242 بانگ درا
نالہ و فریاد پر مجبور بُلبل ہیں تو کیا259 259 230 258 بانگ درا
نہ کر دیں مجھ کو مجبورِ نوا فردوس میں حُوریں349 350 302 13 بال جبریل
نہ ہوں تو صحنِ چمن بھی مقامِ مجبوری379 375 334 65 بال جبریل
وہ اپنے حُسن کی مستی سے ہیں مجبورِ پیدائی392 388 352 88 بال جبریل
وہ عالَم مجبور ہے، تُو عالَمِ آزاد585 585 534 70 ضرب کلیم
پردۂ مجبوری و بےچارگی تدبیر ہے254 254 226 252 بانگ درا
یہ پِیرانِ کلیسا و حرم، اے وائے مجبوری!392 388 351 87 بال جبریل