صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "مایۂ"، 18 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اے جہان آباد، اے سرمایۂ بزمِ سخن!117 117 90 91 بانگ درا
بگیر ایں ہمہ سرمایۂ بہار از من521 521 471 1 ضرب کلیم
خدا کی دین ہے سرمایۂ غمِ فرہاد400 396 362 102 بال جبریل
خُونِ دل و جگر سے ہے سرمایۂ حیات522 522 472 2 ضرب کلیم
سرمایۂ گداز تھی جن کی نوائے درد250 250 222 248 بانگ درا
فزوں ہے سُود سے سرمایۂ حیات ترا248 248 220 246 بانگ درا
میراثِ مسلمانی، سرمایۂ شبیّری!491 490 452 213 بال جبریل
میری نگاہ مایۂ آشوبِ امتیاز75 75 44 32 بانگ درا
ناتوانی ہی مری سرمایۂ قوّت نہ ہو54 54 24 7 بانگ درا
وہ بھی دن تھے کہ یہی مایۂ رعنائی تھا229 229 200 223 بانگ درا
وہ ہِند میں سرمایۂ ملّت کا نِگہباں490 489 451 211 بال جبریل
کبھی سرمایۂ محراب و منبر353 412 389 22 بال جبریل
کہیں سرمایۂ محفل تھی میری گرم گُفتاری378 374 332 61 بال جبریل
گھر مِرے اجداد کا سرمایۂ عزّت ہُوا257 257 229 256 بانگ درا
ہے اس کی فقیری میں سرمایۂ سُلطانی691 691 640 182 ضرب کلیم
یقیں افراد کا سرمایۂ تعمیرِ مِلّت ہے303 303 273 311 بانگ درا
یہ بے کُلاہ ہے سرمایۂ کُلہ داری683 683 633 174 ضرب کلیم
یہی اصول ہے سرمایۂ سکُونِ حیات239 239 210 234 بانگ درا