صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "مآل"، 7 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
دیکھ لو گے سطوَتِ رفتارِ دریا کا مآل222 222 194 215 بانگ درا
مآلِ حُسن کی کیا مِل گئی خبر تجھ کو؟173 173 147 158 بانگ درا
مری نوائے غم آلود ہے متاعِ عزیز752 752 688 276 ارمغان حجاز
مسجودِ ساکنانِ فلک کا مآل دیکھ77 77 46 34 بانگ درا
کہ جانتا ہُوں مآلِ سکندری کیا ہے383 379 340 72 بال جبریل
کیا تری فطرتِ روشن تھی مآلِ ہستی279 279 251 283 بانگ درا
کیا یہی ہے اُن شہنشاہوں کی عظمت کا مآل176 176 150 162 بانگ درا