صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "لیلا"، 10 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس محملِ خالی کو پھر شاہدِ لیلا دے241 241 212 237 بانگ درا
اس کی اُمیدیں قلیل، اس کے مقاصد جلیل421 424 389 132 بال جبریل
تنگ ہے صحرا ترا، محمل ہے بے لیلا ترا212 212 185 204 بانگ درا
خلیل اللہؑ کے دریا میں ہوں گے پھر گُہر پیدا298 298 268 305 بانگ درا
دگر شاخِ خلیلؑ از خُونِ ما نم ناک می گردد307 307 275 315 بانگ درا
محمل جو گیا عزّت بھی گئی، غیرت بھی گئی، لَیلا بھی گئی309 309 277 316 بانگ درا
محمل میں خامشی کے لیلائے ظُلمت آئی201 201 174 190 بانگ درا
کارِ خلیلاں خارا گدازی401 397 364 103 بال جبریل
کہ لیلیٰ میں تو ہیں اب تک وہی اندازِ لیلائی181 181 154 167 بانگ درا
یہ ضروری ہے حجابِ رُخِ لیلا نہ رہے!233 233 205 228 بانگ درا