صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "لڑ"، 15 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آگیا عین لڑائی میں اگر وقتِ نماز193 193 165 180 بانگ درا
بدلا زمانہ ایسا کہ لڑکا پس از سبَق317 317 284 327 بانگ درا
تو دیکھا قطار ایک لڑکوں کی تھی67 67 36 22 بانگ درا
تیغ کیا چیز ہے، ہم توپ سے لڑ جاتے تھے192 192 165 179 بانگ درا
خشکیوں میں کبھی لڑتے، کبھی دریاؤں میں191 191 164 178 بانگ درا
سنَد تو لیجیے، لڑکوں کے کام آئے گی319 319 287 330 بانگ درا
عرب لڑکی جو طرابلس کی جنگ میں غازیوں کو پانی پِلاتی ہوئی شہید ہُوئی243 243 214 239 بانگ درا
قانونِ وقف کے لیے لڑتے تھے شیخ جی318 318 286 329 بانگ درا
لڑا دے ممولے کو شہباز سے450 451 415 167 بال جبریل
لڑا کے توڑ دے سنگِ ہوَس سے شیشۂ ہوش239 239 210 234 بانگ درا
لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی315 315 283 325 بانگ درا
مفت میں کالج کے لڑکے ان سے بدظن ہو گئے315 315 283 326 بانگ درا
مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی374 370 327 55 بال جبریل
کُنجشکِ فرومایہ کو شاہیں سے لڑا دو434 437 402 149 بال جبریل
ہے رگِ گُل صبح کے اشکوں سے موتی کی لڑی178 178 152 164 بانگ درا