صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "لرز"، 9 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
بنیاد لرَز جائے جو دیوارِ چمن کی275 275 245 276 بانگ درا
جن سے لرزاں ہیں مردِ عبرت کوش204 204 176 193 بانگ درا
دل لَرزتا ہے حریفانہ کشاکش سے ترا596 596 545 82 ضرب کلیم
لرزتا تھا ڈر سے مرا بال بال67 67 36 21 بانگ درا
لرزتے تھے دلِ نازک، قدم مجبورِ جُنبش تھے246 246 218 243 بانگ درا
لَرز جاتا ہے آوازِ اذاں سے125 125 99 101 بانگ درا
وہ سحَر جس سے لَرزتا ہے شبستانِ وجود526 526 476 6 ضرب کلیم
کافر کی موت سے بھی لَرزتا ہو جس کا دل540 540 490 22 ضرب کلیم
کیوں تیری نگاہوں سے لرزتے نہیں افلاک726 726 669 247 ارمغان حجاز