صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "لال"، 107 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
(تُرکی وفدِ ہلالِ احمر لاہور میں)670 670 620 162 ضرب کلیم
ابھی اس بحر میں باقی ہیں لاکھوں لُولوئے لالا365 363 318 41 بال جبریل
اس کے آبِ لالہ گُوں کی خُونِ دہقاں سے کشید442 444 409 158 بال جبریل
اقبالؔ کے نفَس سے ہے لالے کی آگ تیز659 659 609 148 ضرب کلیم
او کِشتِ گُل و لالہ بہ بخشد بخرے چند359 356 312 33 بال جبریل
اُسی جلال سے لبریز ہے ضمیرِ وجود622 622 572 108 ضرب کلیم
اُٹھائے کچھ وَرق لالے نے، کچھ نرگس نے، کچھ گُل نے98 98 68 62 بانگ درا
اگر سیاہ دلم، داغِ لالہ زارِ تو ام122 122 96 98 بانگ درا
بدلیاں لال سی آتی ہیں اُفق پر جو نظر86 86 54 45 بانگ درا
بلالؓ106 106 80 78 بانگ درا
بلالؓ271 271 241 272 بانگ درا
بہار و قافلۂ لالہ ہائے صحرائی616 616 566 102 ضرب کلیم
تری نماز میں باقی جلال ہے، نہ جمال536 536 486 16 ضرب کلیم
تصویر ہمارے دلِ پُر خوں کی ہے لالہ750 750 687 274 ارمغان حجاز
تمیزِ لالہ و گُل سے ہے نالۂ بُلبل132 132 106 111 بانگ درا
تیرا جلال و جمال، مردِ خدا کی دلیل419 422 388 130 بال جبریل
تیری محفل میں کوئی سبز، کوئی لال پری86 86 54 45 بانگ درا
تیغِ ہلال کی طرح عیش نیام سے گزر369 366 321 46 بال جبریل
جس سے جگَرِ لالہ میں ٹھنڈک ہو، وہ شبنم573 573 522 57 ضرب کلیم
جس کا امیں ازل سے ہُوا سینۂ بِلالؓ271 271 241 272 بانگ درا
جلال و جمال635 635 585 122 ضرب کلیم
جلالِ عشق و مستی بے نیازی411 408 375 118 بال جبریل
جلالِ پادشاہی ہو کہ جمہوری تماشا ہو378 374 332 62 بال جبریل
جمیل تر ہیں گُل و لالہ فیض سے اس کے352 352 305 20 بال جبریل
جو حرفِ ’قُلِ العَفو‘ میں پوشیدہ ہے اب تک648 648 598 138 ضرب کلیم
حضورِ حق سے چلا لے کے لُولوئے لالا484 483 445 205 بال جبریل
حلال چیز کو گویا حرام کرتے ہیں165 165 139 148 بانگ درا
حنا بندِ عروسِ لالہ ہے خُونِ جگر تیرا299 299 269 307 بانگ درا
حُسنِ ازل کہ پردۂ لالہ و گُل میں ہے نہاں150 150 124 131 بانگ درا
خالی شرابِ عشق سے لالے کا جام ہو82 82 50 40 بانگ درا
خلیل اللہؑ کے دریا میں ہوں گے پھر گُہر پیدا298 298 268 305 بانگ درا
خنجر ہلال کا ہے قومی نشاں ہمارا186 186 159 172 بانگ درا
خنجرِ رہزن اُسے گویا ہلالِ عید تھا188 188 161 175 بانگ درا
خودی سے مردِ خود آگاہ کا جمال و جلال747 747 685 270 ارمغان حجاز
خُفتگانِ لالہ زار و کوہسار و رُود بار265 265 235 265 بانگ درا
خیاباں میں ہے مُنتظر لالہ کب سے429 432 397 142 بال جبریل
داغ جو سینے میں رکھتے ہوں، وہ لالے ہی نہیں198 198 170 187 بانگ درا
در جہاں مثلِ چراغِ لالۂ صحرا ستم210 210 183 201 بانگ درا
دل تجھے دے بھی گئے، اپنا صِلا لے بھی گئے195 195 167 183 بانگ درا
ذرا دیکھ اے ساقی لالہ فام!449 450 415 166 بال جبریل
رہ گئی رسمِ اذاں، رُوحِ بِلالی نہ رہی231 231 203 225 بانگ درا
زندگی مثلِ بلالِ حَبشیؓ رکھتے ہیں196 196 168 184 بانگ درا
سر خوش و پُرسوز ہے لالہ لبِ آبُجو414 417 383 123 بال جبریل
سرشکِ دیدۂ نادر بہ داغِ لالہ فشاں484 483 445 205 بال جبریل
سرودِ حلال636 636 587 124 ضرب کلیم
سرِ خاکِ شہیدے برگہاے لالہ می پاشم307 307 276 315 بانگ درا
سکُوتِ لالہ و گُل سے کلام پیدا کر478 477 439 198 بال جبریل
سکُوتِ کوہ و لبِ جُوے و لالۂ خودرُو!352 352 305 19 بال جبریل
سینہ چاک اس گلستاں میں لالہ و گُل ہیں تو کیا259 259 230 258 بانگ درا
شورشِ طُوفاں حلال، لذّتِ ساحل حرام533 533 483 14 ضرب کلیم
شوکتِ سنجر و سلیم تیرے جلال کی نمود439 441 405 154 بال جبریل
شُعلہ ہے مثلِ چراغِ لالۂ صحرا ترا211 211 184 203 بانگ درا
شہیدِ ازل لالہ خونیں کفن449 450 414 166 بال جبریل
صبر و استقلال کی کھیتی کا حاصل ہے یہی84 84 52 42 بانگ درا
صُور کا غوغا حلال، حشر کی لذّت حرام!738 738 677 258 ارمغان حجاز
ضمیرِ لالہ مئے لعل سے ہُوا لبریز355 354 308 25 بال جبریل
ضمیرِ لالہ میں روشن چراغِ آرزو کر دے298 298 268 305 بانگ درا
طشتِ اُفُق سے لے کر لالے کے پھُول مارے201 201 173 190 بانگ درا
عالَم ہے غلام اس کے جلالِ اَزلی کا552 552 501 34 ضرب کلیم
عروسِ لالہ! مُناسب نہیں ہے مجھ سے حجاب382 378 339 71 بال جبریل
عشق و رِقّت آید از نانِ حلال471 471 434 190 بال جبریل
عشق والے جسے کہتے ہیں بِلالی دنیا237 237 207 232 بانگ درا
عشق پہ بجلی حلال، عشق پہ حاصل حرام533 533 483 14 ضرب کلیم
علم و حکمت زاید از نانِ حلال471 471 434 190 بال جبریل
غازہ ہے آئینۂ دل کے لیے گردِ ملال182 182 155 168 بانگ درا
غرض ہے پیکار زندگی سے کمال پائے ہلال تیرا156 156 130 138 بانگ درا
غرّۂ شوّال یا ہلالِ عید208 208 181 199 بانگ درا
قفَس ہُوا ہے حلال اور آشیانہ حرام!594 594 542 80 ضرب کلیم
قلندرانہ ادائیں، سکندرانہ جلال747 747 685 270 ارمغان حجاز
لالہ و گُل سے تہی، نغمۂ بُلبل سے پاک674 674 626 166 ضرب کلیم
لالۂ افسُردہ کو آتش قبا کرتی ہے یہ264 264 235 264 بانگ درا
لالۂ صحرا447 448 413 164 بال جبریل
لالۂ صحرا جسے کہتے ہیں تہذیبِ حجاز171 171 145 156 بانگ درا
لہُو سے لال کیا سینکڑوں زمینوں کو108 108 82 81 بانگ درا
لیکن بِلالؓ، وہ حبَشی زادۂ حقیر271 271 241 272 بانگ درا
مری نوا سے گریبانِ لالہ چاک ہُوا654 654 604 144 ضرب کلیم
مرے ثمر سے میء لالہ فام پیدا کر478 477 439 198 بال جبریل
مرے کُہسار کے لالے ہیں تہی جام ابھی311 311 279 318 بانگ درا
منزل ہے کہاں تیری اے لالۂ صحرائی!447 449 413 164 بال جبریل
نازشِ موسمِ گُل لالۂ صحرائی تھا229 229 200 223 بانگ درا
نہ اُٹھّا پھر کوئی رومیؔ عجم کے لالہ‌زاروں سے350 351 303 15 بال جبریل
نہ ہو جلال تو حُسن و جمال بے تاثیر635 635 585 122 ضرب کلیم
نے مثلِ صبا طوفِ گل و لالہ میں آرام619 619 569 105 ضرب کلیم
وہی ہے دل کے حلال و حرام سے آگاہ584 584 532 68 ضرب کلیم
پنَپ سکا نہ خیاباں میں لالۂ دل سوز403 399 366 107 بال جبریل
پھر چراغِ لالہ سے روشن ہوئے کوہ و دمن371 367 322 48 بال جبریل
پھِرا میں مشرق و مغرب کے لالہ زاروں میں643 643 594 132 ضرب کلیم
پہنا کے لال جوڑا شبنم کی آرسی دی111 111 84 84 بانگ درا
پہناتا ہوں اطلس کی قبا لالہ و گُل کو461 500 462 179 بال جبریل
پی کے شرابِ لالہ گُوں مے کدۂ بہار سے239 239 210 235 بانگ درا
چاکِ گُل و لالہ کو رفو کر391 387 351 86 بال جبریل
چمن میں لالہ دِکھاتا پھرتا ہے داغ اپنا کلی کلی کو167 167 141 151 بانگ درا
چٹک غُنچوں نے پائی، داغ پائے لالہ زاروں نے138 138 112 116 بانگ درا
کرتی رہی مَیں پیرہنِ لالہ و گُل چاک627 627 577 114 ضرب کلیم
کسی چمن میں گریبانِ لالہ چاک نہیں643 643 594 132 ضرب کلیم
کہ فطرت خود بخود کرتی ہے لالے کی حِنابندی353 353 306 22 بال جبریل
کہا لالۂ آتشیں پیرہن نے743 743 681 264 ارمغان حجاز
کیا بھلی لگتی ہے آنکھوں کو شفق کی لالی86 86 54 45 بانگ درا
گرمیِ مہر کی پروَردہ ہلالی دنیا237 237 207 232 بانگ درا
گُل بر انداز ہے خُونِ شُہَدا کی لالی234 234 205 229 بانگ درا
ہزاروں لالہ و گُل ہیں ریاضِ ہستی میں225 225 197 219 بانگ درا
ہلالِ عید ہماری ہنسی اُڑاتا ہے242 242 213 238 بانگ درا
ہو چُکا گو قوم کی شانِ جلالی کا ظہور179 179 153 165 بانگ درا
ہوگئی رُسوا زمانے میں کُلاہِ لالہ رنگ293 293 264 300 بانگ درا
یہ لالۂ پیکانی خوشتر ہے کنارِ جُو685 685 635 176 ضرب کلیم
یہ نغمہ فصلِ گُل و لالہ کا نہیں پابند528 528 478 7 ضرب کلیم
یہاں کا لالہ بے سوزِ جگر ہے413 410 377 120 بال جبریل