صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "قوت"، 31 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آشکارا ہے یہ اپنی قُوّتِ تسخیر سے288 288 259 293 بانگ درا
انسان کی ہر قوّت سرگرمِ تقاضا ہے206 206 179 197 بانگ درا
اے مردِ خدا! تجھ کو وہ قُوّت نہیں حاصل548 548 497 30 ضرب کلیم
بازو ترا توحید کی قوّت سے قوی ہے187 187 160 174 بانگ درا
تقدیر شکن قُوّت باقی ہے ابھی اس میں358 356 311 32 بال جبریل
جس نبوّت میں نہیں قُوّت و شوکت کا پیام”569 569 518 53 ضرب کلیم
جو بھروسا تھا اُسے قوّتِ بازو پر تھا232 232 203 226 بانگ درا
دل کیا ہے، اس کی مستی و قُوّت کہاں سے ہے627 627 577 113 ضرب کلیم
زندگی کی قُوّتِ پنہاں کو کر دے آشکار289 289 260 294 بانگ درا
زندہ قُوّت تھی جہاں میں یہی توحید کبھی537 537 487 18 ضرب کلیم
قوّت فرماں روا کے سامنے بے باک ہے85 85 53 43 بانگ درا
قوّتِ بازوئے مسلم نے کیا کام ترا191 191 164 178 بانگ درا
قوّتِ مذہب سے مستحکم ہے جمعیّت تری277 277 248 279 بانگ درا
قُوّت اور دین541 541 491 23 ضرب کلیم
قُوّتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے236 236 207 231 بانگ درا
مسجدِ قُوّت الاسلام617 617 567 103 ضرب کلیم
مَیں نے چاقو تجھ سے چھِینا ہے تو چِلّاتا ہے تُو97 97 66 60 بانگ درا
نااہل کو حاصل ہے کبھی قُوّت و جبروت536 536 486 17 ضرب کلیم
ناتوانی ہی مری سرمایۂ قوّت نہ ہو54 54 24 7 بانگ درا
وحدت کی حفاظت نہیں بے قُوّتِ بازو548 548 497 30 ضرب کلیم
کہ جہاں میں نانِ شعیر پر ہے مدارِ قوّتِ حیدری280 280 252 284 بانگ درا
کہ سر بسجدہ ہیں قُوّت کے سامنے افلاک635 635 585 122 ضرب کلیم
ہر ذرّے میں پوشیدہ ہے جو قُوّتِ اشراق588 588 536 73 ضرب کلیم
ہو اگر قُوّتِ فرعون کی در پردہ مُرید670 670 620 161 ضرب کلیم
ہے لحد اُس قُوّتِ آشُفتہ کی شیرازہ بند262 262 233 262 بانگ درا
ہے وہ قوّت کہ حریف اس کی نہیں عقلِ حکیم656 656 606 146 ضرب کلیم
یہ تو حُجّت ہے ہَوا کی قُوّتِ تعمیر پر261 261 232 260 بانگ درا
یہ حُسن و لطافت کیوں؟ وہ قُوّت و شوکت کیوں691 691 640 182 ضرب کلیم
یہی قوّت ہے جو صورت گرِ تقدیر مِلّت ہے303 303 273 311 بانگ درا
یہی مقام ہے مومن کی قُوّتوں کا عیار544 544 494 26 ضرب کلیم
’صاحب نظَراں! نشّۂ قُوّت ہے خطرناک،541 541 491 23 ضرب کلیم