صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "قدر"، 85 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئنہ سا شاہدِ قُدرت کو دِکھلاتی ہوئی52 52 23 5 بانگ درا
اس قدر شوخ کہ اللہ سے بھی برہم ہے228 228 199 221 بانگ درا
اس قدر قوموں کی بربادی سے ہے خُوگر جہاں177 177 151 163 بانگ درا
اس قدر ہوگی ترنّم آفریں بادِ بہار221 221 194 214 بانگ درا
اور تاثّر آدمی کا کس قدر بے باک ہے189 189 161 175 بانگ درا
اِنسان اور بزمِ قُد رت86 86 54 45 بانگ درا
بربطِ قُدرت کی دھیمی سی نوا ہے خامشی175 175 149 160 بانگ درا
تیری آنکھوں پر ہوَیدا ہے مگر قُدرت کا راز97 97 67 61 بانگ درا
تیری قُدرت تو ہے وہ جس کی نہ حد ہے نہ حساب194 194 167 182 بانگ درا
تیرے فردوسِ تخیّل سے ہے قدرت کی بہار56 56 26 9 بانگ درا
جستجوئے رازِ قُدرت کا شناسا تو نہیں82 82 50 39 بانگ درا
جو مثالِ شمع روشن محفلِ قُدرت میں ہے261 261 232 261 بانگ درا
جوانانِ تتاری کس قدر صاحب نظر نکلے303 303 272 311 بانگ درا
خامۂ قُدرت کی کیسی شوخ یہ تحریر ہے178 178 152 164 بانگ درا
خاک میں تجھ کو مُقدّر نے مِلایا ہے اگر218 218 191 211 بانگ درا
خدائے لم یزل کا دستِ قُدرت تُو، زباں تُو ہے299 299 269 306 بانگ درا
خوار ہُوا کس قدر آدمِ یزداں صفات720 720 664 239 ارمغان حجاز
دستِ قُدرت نے اسے کیا جانے کیوں عُریاں کیا!120 120 93 94 بانگ درا
دستِ قُدرت نے بنایا ہے عناصِر کے لیے52 52 22 4 بانگ درا
دیدۂ باطن پہ رازِ نظمِ قدرت ہو عیاں81 81 49 38 بانگ درا
دیکھ اے غافل! پیامی بزمِ قُدرت کا ہوں مَیں96 96 65 58 بانگ درا
دیکھ تو کس قدر رسا ہوں میں72 72 41 28 بانگ درا
رُہیلہ کس قدر ظالم، جفاجُو، کینہ‌پرور تھا246 246 217 243 بانگ درا
زندگی محبوب ایسی دیدۂ قُدرت میں ہے260 260 231 259 بانگ درا
سمجھ میں اس قدر آیا کہ دل کی موت ہے، دُوری392 388 352 87 بال جبریل
سکُوں محال ہے قدرت کے کارخانے میں173 173 148 158 بانگ درا
شاعر نے جس کو دیکھا قُدرت کے بانکپن میں147 147 121 127 بانگ درا
شاہدِ قُدرت کا آئینہ ہو، دل میرا نہ ہو81 81 49 38 بانگ درا
شکایت چاہیے تم کو نہ کچھ اپنے مقّدر سے247 247 218 244 بانگ درا
ضمیرِ جہاں اس قدر آتشیں ہے746 746 684 268 ارمغان حجاز
طویل سجدہ ہیں کیوں اس قدر تمھارے امام670 670 620 162 ضرب کلیم
علم میں دولت بھی ہے، قُدرت بھی ہے، لذّت بھی ہے592 592 541 78 ضرب کلیم
غَرض اس قدر یہ نظارہ تھا پیارا89 89 57 49 بانگ درا
قدر آرام کی اگر سمجھو64 64 34 18 بانگ درا
قدر و قیمت میں ہے خُوں جن کا حرم سے بڑھ کر568 568 517 52 ضرب کلیم
قدر پہچانی نہ اپنے گوہرِ یک دانہ کی269 269 239 270 بانگ درا
قُدرت تری ہم نفَس ہے اے دل!155 155 129 137 بانگ درا
قُدرت نے اپنے گہنے چاندی کے سب اُتارے201 201 173 190 بانگ درا
قُدرت کا عجیب یہ ستم ہے!152 152 126 134 بانگ درا
قُدرت کے مقاصد کا عیار اس کے ارادے573 573 522 57 ضرب کلیم
قُدرت ہے مُراقبے میں گویا154 154 128 136 بانگ درا
لے آئی جس کو قُدرت خَلوت سے انجمن میں110 110 84 83 بانگ درا
لے اپنے مقدّر کے ستارے کو تو پہچان!574 574 523 58 ضرب کلیم
مانوس اس قدر ہو صورت سے میری بُلبل78 78 47 35 بانگ درا
مجھ کو قُدرت نے سِکھایا ہے دُرافشاں ہونا57 57 27 11 بانگ درا
محفلِ قُدرت مگر خورشید کے ماتم میں ہے69 69 38 24 بانگ درا
محفلِ قُدرت کا آخر ٹُوٹ جاتا ہے سکُوت240 240 211 236 بانگ درا
محفلِ قُدرت ہے اک دریائے بے پایانِ حُسن120 120 93 95 بانگ درا
مقام ہم سفروں سے ہو اس قدر آگے122 122 96 98 بانگ درا
مقبروں کی شان حیرت آفریں ہے اس قدر176 176 150 161 بانگ درا
مَیں نہیں سمجھا حدیثِ جبر و قدر!467 467 430 186 بال جبریل
میری قُدرت میں جو ہوتا تو نہ اختر بنتا112 112 85 85 بانگ درا
ناداں تھے اس قدر کہ نہ جانی عرب کی قدر318 318 286 329 بانگ درا
نشترِ قُدرت نے کیا کھولی ہے فصدِ آفتاب85 85 53 44 بانگ درا
و لیکن کس قدر نا مُنصفی ہے715 715 659 232 ارمغان حجاز
ٹُوٹنا جس کا مقّدر ہو یہ وہ گوہر نہیں260 260 231 259 بانگ درا
پروں کو میرے قُدرت نے ضیا دی119 119 92 93 بانگ درا
چمک اُٹھا جو ستارہ ترے مقدّر کا106 106 80 78 بانگ درا
کتنی مشکل زندگی ہے، کس قدر آساں ہے موت258 258 230 257 بانگ درا
کس قدر اشجار کی حیرت فزا ہے خامشی175 175 149 160 بانگ درا
کس قدر اے مے! تجھے رسمِ حجاب آئی پسند165 165 139 148 بانگ درا
کس قدر بے باک دل اس ناتواں پیکر میں تھا282 282 254 287 بانگ درا
کس قدر تم پہ گراں صبح کی بیداری ہے229 229 201 223 بانگ درا
کس قدر جلوے تڑپتے ہیں مرے سینے میں198 198 170 186 بانگ درا
کس قدر خاموش ہے یہ عالَمِ بے کاخ و کُو!473 473 435 193 بال جبریل
کس قدر سینہ شگافی کے مزے لیتی ہے144 144 118 123 بانگ درا
کس قدر شوخ زباں ہے دلِ دیوانہ ترا228 228 200 222 بانگ درا
کس قدر شوریدہ سر ہے شوقِ بے پروا ترا212 212 185 203 بانگ درا
کس قدر لذّت کشودِ عقدۂ مشکل میں ہے81 81 50 39 بانگ درا
کس قدر نشوونَما کے واسطے بے تاب ہے262 262 233 262 بانگ درا
کس قدر پیارا لبِ جُو مہر کا نظّارہ ہے178 178 152 164 بانگ درا
کس قدر ہمدرد سارے جسم کی ہوتی ہے آنکھ93 93 61 53 بانگ درا
کوئی بُرا نہیں قُدرت کے کارخانے میں62 62 31 16 بانگ درا
کُنجِ خلوت خانۂ قُدرت ہے کاشانہ مرا52 52 22 5 بانگ درا
کچھ قدر اپنی تُو نے نہ جانی386 382 345 78 بال جبریل
گردش تاروں کا ہے مقدّر174 174 148 159 بانگ درا
ہر ایک چیز سے پیدا خدا کی قدرت ہے62 62 31 16 بانگ درا
ہر فرد ہے ملّت کے مقدّر کا ستارا713 713 657 230 ارمغان حجاز
ہر چیز کو جہاں میں قدرت نے دلبری دی111 111 84 83 بانگ درا
ہر کسی کی تربیت کرتی نہیں قُدرت، مگر281 281 253 286 بانگ درا
ہے اَزل سے ان غریبوں کے مقدّر میں سجود702 702 648 215 ارمغان حجاز
ہے بھروسا اپنی ملّت کے مقّدر پر مجھے224 224 196 217 بانگ درا
ہے جسارت آفریں شوقِ شہادت کس قدر243 243 214 239 بانگ درا
یہ سب کچھ ہے مگر ہستی مری مقصد ہے قُدرت کا99 99 69 64 بانگ درا
یہی آئینِ قدرت ہے، یہی اسلوبِ فطرت ہے100 100 71 66 بانگ درا