صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "قافلہ"، 13 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
تہذیب تیرے قافلہ ہائے کُہن کی گرد250 250 222 248 بانگ درا
خوشا وہ قافلہ، جس کے امیر کی ہے متاع669 669 619 160 ضرب کلیم
سفینۂ برگِ گُل بنا لے گا قافلہ مُورِ ناتواں کا167 167 141 151 بانگ درا
قافلہ تیرا رواں بے منّتِ بانگِ درا85 85 53 44 بانگ درا
قافلہ لُوٹا گیا صحرا میں اور منزل ہے دُور188 188 161 175 بانگ درا
قافلہ ہو نہ سکے گا کبھی ویراں تیرا235 235 206 229 بانگ درا
قافلہ ہو گیا آسُودۂ منزل میرا142 142 116 122 بانگ درا
نظر آئی نہ مجھے قافلہ سالاروں میں404 400 367 108 بال جبریل
نکلے تری تلاش میں قافلہ ہائے رنگ و بُو438 440 404 153 بال جبریل
کوئی اس قافلے میں قافلہ سالار بھی ہے؟396 392 356 93 بال جبریل
گرمِ فغاں ہے جَرس، اُٹھ کہ گیا قافلہ401 397 364 104 بال جبریل
ہر چند ہے بے قافلہ و راحلہ و زاد561 561 510 44 ضرب کلیم
یہ قافلہ بے درا رواں ہے154 154 128 136 بانگ درا