صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "قابل"، 11 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آخرِ شب دید کے قابل تھی بِسمل کی تڑپ213 213 186 205 بانگ درا
بارشِ رحمت ہوئی لیکن زمیں قابل نہ تھی269 269 239 270 بانگ درا
تربیت عام تو ہے، جوہرِ قابل ہی نہیں228 228 200 222 بانگ درا
تُو مرے قابل نہیں ہے، مَیں ترے قابل نہیں95 95 63 56 بانگ درا
قابل تری نمود کے یہ انجمن نہیں83 83 51 40 بانگ درا
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں124 124 98 100 بانگ درا
مقابلہ تو زمانے کا خوب کرتا ہُوں622 622 572 108 ضرب کلیم
مَیں تری خدمت کے قابل جب ہُوا تُو چل بسی257 257 229 256 بانگ درا
نہ ہو طبیعت ہی جن کی قابل، وہ تربیت سے نہیں سنورتے162 162 136 145 بانگ درا
پھر پِسر قابلِ میراثِ پدر کیونکر ہو!232 232 203 226 بانگ درا
کوئی قابل ہو تو ہم شانِ کئی دیتے ہیں228 228 200 222 بانگ درا