صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "قائم"، 13 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اپنی اصلیّت پہ قائم تھا تو جمعیّت بھی تھی217 217 190 209 بانگ درا
اپنی غفلت کی یہی حالت اگر قائم رہی317 317 285 327 بانگ درا
ایک حلقے پر اگر قائم تری رفتار ہے106 106 79 76 بانگ درا
جو قائم اپنی راہ پہ ہے اور پکّا اپنی ہَٹ کا ہے317 317 285 328 بانگ درا
جو موجِ دریا لگی یہ کہنے، سفر سے قائم ہے شان میری162 162 136 145 بانگ درا
ستارے عشق کے تیری کشش سے ہیں قائم122 122 96 97 بانگ درا
سطوَتِ توحید قائم جن نمازوں سے ہوئی215 215 187 207 بانگ درا
عزّت ہے محبّت کی قائم اے قیس! حجابِ محمل سے309 309 277 316 بانگ درا
فرد قائم ربطِ مِلّت سے ہے، تنہا کچھ نہیں217 217 190 210 بانگ درا
قائم یہ عُنصروں کا تماشا تجھی سے ہے75 75 43 30 بانگ درا
نہ ہو قناعت شعار گُلچیں! اسی سے قائم ہے شان تیری156 156 130 138 بانگ درا
ہیں جذبِ باہمی سے قائم نظام سارے202 202 174 192 بانگ درا
یا باہم پیار کے جلسے تھے، دستورِ محبّت قائم تھا317 317 285 328 بانگ درا