صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "فیض"، 20 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اب مناسب ہے ترا فیض ہو عام اے ساقی351 351 304 17 بال جبریل
اقبالؔ! کس کے عشق کا یہ فیضِ عام ہے271 271 241 273 بانگ درا
اُسی کے فیض سے میری نگاہ ہے روشن367 364 320 44 بال جبریل
اُسی کے فیض سے میرے سبُو میں ہے جیحوں367 364 320 44 بال جبریل
بڑی جناب تری، فیض عام ہے تیرا122 122 96 97 بانگ درا
تضمین بر شعرِ فیضیؔ253 253 225 251 بانگ درا
جمیل تر ہیں گُل و لالہ فیض سے اس کے352 352 305 20 بال جبریل
ز فیضِ دل تپیدنہا خروشِ بے نفَس دارم”98 98 69 63 بانگ درا
عشقِ گرہ کشاے کا فیض نہیں ہے عام ابھی434 437 401 148 بال جبریل
فیض سے میرے نمونے ہیں شبستانوں کے58 58 28 12 بانگ درا
فیض یہ کس کی نظر کا ہے، کرامت کس کی ہے؟482 481 443 203 بال جبریل
فیضِ ساقی شبنم آسا، ظرفِ دل دریا طلب149 149 123 130 بانگ درا
فیضِ فطرت نے تجھے دیدۂ شاہیں بخشا596 596 545 83 ضرب کلیم
فیضِ نظر کے لیے ضبطِ سخن چاہیے565 565 514 48 ضرب کلیم
نہیں ہے فیضِ مکاتب کا چشمۂ جاری664 664 614 153 ضرب کلیم
وہ قوم کہ فیضانِ سماوی سے ہو محروم432 435 400 146 بال جبریل
وہ مُشتِ خاک ہوں، فیضِ پریشانی سے صحرا ہوں129 129 102 106 بانگ درا
کہ فیضِ عشق سے ناخن مرا ہے سینہ خراش268 268 239 269 بانگ درا
ہوتی ہے اُس کے فیض سے مزرعِ زندگی ہری240 240 211 235 بانگ درا
یہ فیضانِ نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی353 353 306 21 بال جبریل