صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "فغاں"، 17 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ، یہ ضبطِ فغاں غفلت کی خاموشی نہیں264 264 235 264 بانگ درا
اب کیا جو فغاں میری پہنچی ہے ستاروں تک358 356 311 31 بال جبریل
تری جناب سے ایسی مِلے فغاں مجھ کو123 123 97 98 بانگ درا
تھی فغاں وہ بھی جسے ضبطِ فغاں سمجھا تھا میں357 355 310 29 بال جبریل
جو فغاں دلوں میں تڑپ رہی تھی، نوائے زیرِ لبی رہی313 313 281 321 بانگ درا
سِلسلۂ روز و شب، سازِ ازل کی فغاں416 419 385 126 بال جبریل
فغاں کہ تخت و مصلّٰی کمالِ زرّاقی397 393 357 95 بال جبریل
مقاماتِ آہ و فغاں اور بھی ہیں394 390 353 89 بال جبریل
میری فغاں سے رستخیز کعبہ و سومنات میں343 345 297 5 بال جبریل
نغمۂ انسانیت کامل نہیں غیر از فغاں182 182 155 168 بانگ درا
پُختہ ہے تیری فغاں، اب نہ اسے دل میں تھام394 390 354 90 بال جبریل
چمن والوں نے مِل کر لُوٹ لی طرزِ فغاں میری98 98 68 62 بانگ درا
کہ ہے ضبطِ فغاں شیری، فغاں رُوباہی و میشی!645 645 596 134 ضرب کلیم
گرمِ فغاں ہے جَرس، اُٹھ کہ گیا قافلہ401 397 364 104 بال جبریل
گرچہ ہے افشائے راز، اہلِ نظر کی فغاں394 390 354 91 بال جبریل
گُلشن نہیں، اک بستی ہے وہ آہ و فغاں کی244 244 215 241 بانگ درا
یہاں کی زندگی پابندیِ رسمِ فغاں تک ہے129 129 103 106 بانگ درا