صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "فطرت"، 93 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئینۂ فطرت میں دِکھا اپنی خودی بھی!636 636 586 123 ضرب کلیم
آسماں اک نقطہ جس کی وسعتِ فطرت میں ہے261 261 232 261 بانگ درا
آوارگیِ فطرت بھی گئی اور کشمکشِ دریا بھی گئی309 309 278 316 بانگ درا
از غلامی فطرتِ آزاد را رُسوا مکُن290 290 261 296 بانگ درا
ازل سے فطرتِ احرار میں ہیں دوش بدوش556 556 505 38 ضرب کلیم
ازل سے ہے فطرت مری راہبانہ496 495 457 218 بال جبریل
اس کی فطرت میں یہ اک احساسِ نامعلوم ہے264 264 234 264 بانگ درا
ان کی فطرت کا تقاضا ہے نمازِ بے قیام702 702 648 215 ارمغان حجاز
اپنی فطرت کے تجلّی زار میں آباد ہو293 293 263 299 بانگ درا
اے چاند! حُسن تیرا فطرت کی آبرو ہے199 199 171 187 بانگ درا
بحکمِ مفتیِ اعظم کہ فطرتِ ازلیست748 748 686 271 ارمغان حجاز
برقِ آتش خُو نہیں، فطرت میں گو ناری ہوں مَیں267 267 237 267 بانگ درا
بے ذوق نہیں اگرچہ فطرت391 387 351 87 بال جبریل
بے نیازی سے ہے پیدا میری فطرت کا نیاز149 149 123 130 بانگ درا
تجھ سے بڑھ کر فطرتِ آدم کا وہ محرم نہیں707 707 652 221 ارمغان حجاز
تری فطرت امیں ہے ممکناتِ زندگانی کی300 300 269 307 بانگ درا
تری نگاہ ہے فطرت کی راز داں، پھر کیا248 248 220 246 بانگ درا
توڑ ڈالیں فطرتِ انساں نے زنجیریں تمام293 293 263 299 بانگ درا
جو دُونیِ فطرت سے نہیں لائقِ پرواز499 498 460 222 بال جبریل
جو ہے راہِ عمل میں گام زن، محبوبِ فطرت ہے100 100 71 66 بانگ درا
جہاں بِینی مری فطرت ہے لیکن350 411 378 16 بال جبریل
حادثاتِ غم سے ہے انساں کی فطرت کو کمال182 182 155 168 بانگ درا
حذَر اے چِیرہ دستاں! سخت ہیں فطرت کی تعزیریں302 302 271 309 بانگ درا
حُسن سے عشق کی فطرت کو ہے تحریکِ کمال142 142 116 122 بانگ درا
حُسنِ نسوانی ہے بجلی تیری فطرت کے لیے148 148 122 129 بانگ درا
حِفظِ اسرار کا فطرت کو ہے سودا ایسا280 280 251 283 بانگ درا
خدا اگر دل فطرت شناس دے تجھ کو478 477 439 198 بال جبریل
دستِ فطرت نے کیا ہے جن گریبانوں کو چاک709 709 653 223 ارمغان حجاز
دیکھے نہ تری آنکھ نے فطرت کے اشارات488 487 449 210 بال جبریل
ذوقِ حفظِ زندگی ہر چیز کی فطرت میں ہے260 260 231 259 بانگ درا
زخمہ ور کا منتظر تھا تیری فطرت کا رباب482 481 443 203 بال جبریل
زمانے بھر میں رُسوا ہے تری فطرت کی نازائی181 181 154 167 بانگ درا
سما سکتا نہیں پہنائے فطرت میں مرا سودا361 359 314 37 بال جبریل
شجَرِ فطرتِ مسلم تھا حیا سے نم ناک232 232 203 226 بانگ درا
شرمندہ ہو فطرت ترے اعجازِ ہُنَر سے634 634 584 121 ضرب کلیم
غضب ہے، عینِ کرم میں بخیل ہے فطرت381 377 336 67 بال جبریل
غوّاص تو فطرت نے بنایا ہے مجھے بھی660 660 610 149 ضرب کلیم
فطرت بے ہوش ہو گئی ہے154 154 128 136 بانگ درا
فطرت تھی جس کی نُورِ نبوّت سے مُستنیر271 271 241 272 بانگ درا
فطرت مری مانندِ نسیمِ سحرَی ہے461 500 462 179 بال جبریل
فطرت میں اگر نہ ہو ایازی602 602 551 88 ضرب کلیم
فطرت نے فقط ریت کے ٹیلے کیے تعمیر628 628 578 115 ضرب کلیم
فطرت نے مجھے بخشے ہیں جوہر مَلکوتی359 357 312 34 بال جبریل
فطرت کا سرودِ اَزلی اس کے شب و روز574 574 522 58 ضرب کلیم
فطرت کو خِرد کے رُوبرو کر391 387 351 86 بال جبریل
فطرت کو دِکھایا بھی ہے، دیکھا بھی ہے تُو نے636 636 586 123 ضرب کلیم
فطرت کو گوارا نہیں سُلطانیِ جاوید660 660 610 149 ضرب کلیم
فطرت کی غلامی سے کر آزاد ہُنَر کو629 629 579 115 ضرب کلیم
فطرت کے تقاضوں سے ہُوا حشر پہ مجبور740 740 679 261 ارمغان حجاز
فطرت کے تقاضوں پہ نہ کر راہِ عمل بند565 565 514 49 ضرب کلیم
فطرت کے مقاصد کی کرتا ہے نِگہبانی691 691 640 182 ضرب کلیم
فطرت ہی صنوبر کی محرومِ تمنّا ہے206 206 179 197 بانگ درا
فطرت ہے تمام نسترن زار155 155 129 137 بانگ درا
فطرت ہے جوانوں کی زمیں گیر زمیں تاز275 275 245 276 بانگ درا
فطرت، لہُو ترنگ، ہے غافل! نہ، جل ترنگ522 522 472 2 ضرب کلیم
فطرتِ اسکندری اب تک ہے گرمِ ناؤنوش285 285 257 290 بانگ درا
فطرتِ ہستی شہیدِ آرزو رہتی نہ ہو261 261 232 260 بانگ درا
فِطرت افراد سے اغماض بھی کر لیتی ہے599 599 548 85 ضرب کلیم
فِطرت نے نہ بخشا مجھے اندیشۂ چالاک399 395 361 100 بال جبریل
فِطرت کا اشارہ ہے کہ ہر شب کو سحَر کر!621 621 571 107 ضرب کلیم
فِطرت کے نوامیِس پہ غالب ہے ہُنر مند678 678 629 169 ضرب کلیم
فیضِ فطرت نے تجھے دیدۂ شاہیں بخشا596 596 545 83 ضرب کلیم
قیامت ہے کہ فطرت سو گئی اہلِ گلستاں کی274 274 244 275 بانگ درا
مجھے فطرت نَوا پر پے بہ پے مجبور کرتی ہے391 387 350 85 بال جبریل
محرم نہیں فطرت کے سرودِ اَزلی سے431 433 398 144 بال جبریل
مری فطرت آئینۂ روزگار452 453 417 169 بال جبریل
معاف کرتی ہے فطرت بھی ان کی تقصیریں747 747 685 269 ارمغان حجاز
مگر فطرت تری اُفتندہ اور بیگم کی شان اونچی273 273 243 274 بانگ درا
میری فطرت کی بلندی ہے نوائے غم سے151 151 125 132 بانگ درا
میں تو جلتی ہوں کہ ہے مضمر مری فطرت میں سوز211 211 184 202 بانگ درا
نُمایاں ہیں فِطرت کے باریک اشارے746 746 684 269 ارمغان حجاز
نُورِ فطرت ظُلمتِ پیکر کا زِندانی نہیں266 266 236 266 بانگ درا
نِگہ پیدا کر اے غافل تجلّی عینِ فطرت ہے361 359 314 37 بال جبریل
نہیں ہے تجھ سے بڑھ کر سازِ فطرت میں نَوا کوئی305 305 274 313 بانگ درا
وہ فکرِ گُستاخ جس نے عُریاں کِیا ہے فطرت کی طاقتوں کو458 459 422 176 بال جبریل
وہ پاکیِ فطرت سے ہوا محرمِ اعماق588 588 537 73 ضرب کلیم
وہی فطرتِ اسَداللّہی، وہی مرحبی، وہی عنتری280 280 253 285 بانگ درا
پستیِ فطرت نے سِکھلائی ہے یہ حُجتّ اسے560 560 509 43 ضرب کلیم
پُوچھ اس سے کہ مقبول ہے فطرت کی گواہی374 370 327 55 بال جبریل
چشمِ فطرت بھی نہ پہچان سکے گی مجھ کو617 617 567 103 ضرب کلیم
کوئی دیکھے تو ہے باریک فطرت کا حجاب اتنا754 754 692 279 ارمغان حجاز
کہ بیچتی نہیں فطرت جمال و زیبائی616 616 566 102 ضرب کلیم
کہ تیرے ساز کی فطرت نے کی ہے مِضرابی459 460 423 177 بال جبریل
کہ فطرت خود بخود کرتی ہے لالے کی حِنابندی353 353 306 22 بال جبریل
کیا تری فطرتِ روشن تھی مآلِ ہستی279 279 251 283 بانگ درا
گرچہ اس رُوح کو فِطرت نے رکھا ہے مستور543 543 493 25 ضرب کلیم
گُستاخ ہے، کرتا ہے فطرت کی حِنابندی400 396 363 102 بال جبریل
ہر تقاضا عشق کی فطرت کا ہو جس سے خموش149 149 123 130 بانگ درا
ہے اسِیری اعتبار افزا جو ہو فطرت بلند281 281 253 286 بانگ درا
ہے نوائے شکوہ سے خالی مری فطرت کا ساز255 255 227 254 بانگ درا
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نُوری ہے نہ ناری ہے305 305 274 313 بانگ درا
یہی آئینِ قدرت ہے، یہی اسلوبِ فطرت ہے100 100 71 66 بانگ درا
یہی مقصودِ فطرت ہے، یہی رمزِ مسلمانی300 300 270 307 بانگ درا