صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "فرنگ"، 84 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس راز کو اک مردِ٭ فرنگی نے کِیا فاش660 660 610 150 ضرب کلیم
افرنگ ز خود بے خبرت کرد وگرنہ687 687 637 178 ضرب کلیم
افرنگ مشینوں کے دھُویں سے ہے سیَہ پوش620 620 570 106 ضرب کلیم
افرنگ کا ہر قریہ ہے فردوس کی مانند359 357 312 34 بال جبریل
انھی کے دم سے ہے میخانۂ فرنگ آباد400 396 362 101 بال جبریل
اَفرنگ زدہ546 546 495 28 ضرب کلیم
اُٹھا نہ شیشہ گرانِ فرنگ کے احساں478 477 439 198 بال جبریل
اِشاعتِ اسلام فرنگستان میں575 575 524 60 ضرب کلیم
اک لُردِ فرنگی نے کہا اپنے پسَر سے666 666 616 156 ضرب کلیم
اگر ہوتا وہ مجذوبِ* فرنگی اس زمانے میں389 385 348 82 بال جبریل
تاریک ہے افرنگ مشینوں کے دھُویں سے651 651 602 141 ضرب کلیم
ترا وجود سراپا تجلّیِ افرنگ546 546 495 28 ضرب کلیم
تری حریف ہے یا رب سیاستِ افرنگ654 654 604 144 ضرب کلیم
تری خرد پہ ہے غالب فرنگیوں کا فسوں367 364 320 44 بال جبریل
ترے صوفے ہیں افرنگی، ترے قالیں ہیں ایرانیِ445 447 411 162 بال جبریل
تعلیم ہو گو فرنگیانہ600 600 549 86 ضرب کلیم
تفریقِ مِلل حکمتِ افرنگ کا مقصود570 570 520 54 ضرب کلیم
تُو ڈھُونڈ رہا ہے سمِ افرنگ کا تریاق؟556 556 505 39 ضرب کلیم
تہذیبِ فرنگی ہے اگر مرگِ اُمومت608 608 558 95 ضرب کلیم
جس نے افرنگی سیاست کو کِیا یوں بے حجاب706 706 651 220 ارمغان حجاز
جسے فرنگی مُقامِروں نے بنا دیا ہے قِمار خانہ458 459 422 176 بال جبریل
جسے کساد سمجھتے ہیں تاجرانِ فرنگ382 378 339 71 بال جبریل
حرم نہیں ہے، فرنگی کرشمہ بازوں نے615 615 565 101 ضرب کلیم
خاور کے ثوابِت ہوں کہ افرنگ کے سیاّر557 557 506 40 ضرب کلیم
خرید لی ہے فرنگی نے وہ مسلمانی545 545 494 27 ضرب کلیم
خِیرہ نہ کر سکا مجھے جلوۂ دانشِ فرنگ377 373 332 61 بال جبریل
دنیا تو سمجھتی ہے فرنگی کو خداوند359 356 312 33 بال جبریل
دیکھا ہے مُلوکِیّتِ افرنگ نے جو خواب659 659 609 149 ضرب کلیم
دیکھیے پڑتا ہے آخر کس کی جھولی میں فرنگ!498 497 459 221 بال جبریل
زہراب ہے اُس قوم کے حق میں میء افرنگ475 500 462 194 بال جبریل
ساحرِ افرنگ کا صیدِ زبُوں!464 464 428 182 بال جبریل
سوالِ مے نہ کروں ساقیِ فرنگ سے میں376 372 330 59 بال جبریل
سیاستِ افرنگ654 654 604 144 ضرب کلیم
صِلہ فرنگ سے آیا ہے سُوریا کے لیے661 661 611 150 ضرب کلیم
فرنگ دل کی خرابی، خرد کی معموری379 375 335 65 بال جبریل
فرنگ رہ گزرِ سیلِ بے پناہ میں ہے399 395 361 100 بال جبریل
فرنگ سے بہت آگے ہے منزلِ مومن690 690 639 181 ضرب کلیم
فرنگ میں کوئی دن اور بھی ٹھہَر جاؤں385 381 343 76 بال جبریل
فرنگ کی رگِ جاں پنجۂ یَہود میں ہے671 671 622 163 ضرب کلیم
فرنگی بُت کدے میں کھو گیا کون؟732 732 673 252 ارمغان حجاز
فرنگی شیشہ گر کے فن سے پتھّر ہوگئے پانی364 362 317 40 بال جبریل
فرنگیوں میں اخوّت کا ہے نسَب پہ قیام575 575 524 60 ضرب کلیم
فرنگیوں کا یہ افسُوں ہے، قُم بِاذنِ اللہ579 579 527 64 ضرب کلیم
فرنگیوں کو عطا خاکِ سُوریا نے کِیا661 661 611 150 ضرب کلیم
فرنگیوں کی سیاست ہے دیوِ بے زنجیر665 665 615 154 ضرب کلیم
فساد کا ہے فرنگی معاشرت میں ظہور604 604 554 90 ضرب کلیم
فسادِ قلب و نظر ہے فرنگ کی تہذیب585 585 533 69 ضرب کلیم
فکرِ عرب کو دے کے فرنگی تخیّلات658 658 608 148 ضرب کلیم
لا نہ سکے گا فرنگ میری نواؤں کی تاب425 428 392 136 بال جبریل
لے رہا ہے مے فروشانِ فرنگستاں سے پارس294 294 264 300 بانگ درا
مئے فرنگ کا تہ جُرعہ بھی نہیں ناصاف406 402 370 112 بال جبریل
مجذوبِ فرنگی نے بہ اندازِ فرنگی572 572 521 56 ضرب کلیم
مجھ کو تو سِکھا دی ہے افرنگ نے زِندیقی358 356 311 31 بال جبریل
مجھے وہ درسِ فرنگ آج یاد آتے ہیں395 391 355 92 بال جبریل
مردِ فرنگ604 604 554 90 ضرب کلیم
مرُدہ ہے، مانگ کے لایا ہے فرنگی سے نفَس682 682 633 173 ضرب کلیم
مشرق میں ہے تقلیدِ فرنگی کا بہانہ679 679 630 170 ضرب کلیم
مشرق کے خداوند سفیدانِ فرنگی432 434 399 145 بال جبریل
ممکن ہے کہ یہ داشتۂ پِیرکِ افرنگ668 668 618 158 ضرب کلیم
من کی دنیا میں نہ پایا میں نے افرنگی کا راج371 367 323 49 بال جبریل
مُردہ، ’لا دینیِ افکار سے افرنگ میں عشق595 595 543 81 ضرب کلیم
مِری دانش ہے افرنگی، مرا ایماں ہے زُناّری376 372 330 58 بال جبریل
میں نے دِکھلایا فرنگی کو مُلوکیّت کا خواب701 701 647 214 ارمغان حجاز
نظروَرانِ فرنگی کا ہے یہی فتویٰ664 664 614 153 ضرب کلیم
نِگہ آلُودۂ اندازِ افرنگ409 407 374 117 بال جبریل
نہ کر افرنگ کا اندازہ اس کی تابناکی سے391 387 350 85 بال جبریل
وہ آنکھ کہ ہے سرمۂ افرنگ سے روشن373 369 325 52 بال جبریل
ٹُوٹا ہے ایشیا میں سِحرِ فرنگیانہ387 383 346 80 بال جبریل
پیرِ مغاں! فرنگ کی مے کا نشاط ہے اثر139 139 113 118 بانگ درا
پیرِ میخانہ یہ کہتا ہے کہ ایوانِ فرنگ396 392 356 94 بال جبریل
چاہے تو کرے اس میں فرنگی صَنم آباد575 575 524 59 ضرب کلیم
ڈھُونڈ رہا ہے فرنگ عیشِ جہاں کا دوام394 390 354 90 بال جبریل
کھا گئی رُوحِ فرنگی کو ہوائے زر و سِیم542 542 492 24 ضرب کلیم
کہ تہذیبِ فرنگی بے حرم ہے409 407 374 117 بال جبریل
کہ حیرت میں ہے شیشہ بازِ فرنگ450 451 415 167 بال جبریل
کیا کم ہیں فرنگی مَدنِیّت کے فتوحات432 435 400 146 بال جبریل
گرچہ ہیں تیرے مرید افرنگ کے ساحِر تمام707 707 652 221 ارمغان حجاز
گرچہ ہے دلکُشا بہت حُسنِ فرنگ کی بہار369 366 321 46 بال جبریل
ہُوا اس طرح فاش رازِ فرنگ450 451 415 167 بال جبریل
ہُوا ہے بندۂ مومن فسونیِ افرنگ650 650 601 140 ضرب کلیم
ہِندی بھی فرنگی کا مقلّد، عجمی بھی!635 635 586 123 ضرب کلیم
یا حِیلۂ افرنگی یا حملۂ ترکانہ!398 394 360 98 بال جبریل
یہ حُوریانِ فرنگی، دل و نظر کا حجاب375 371 328 56 بال جبریل
یہ فرنگی مَدنیّت کہ جو ہے خود لبِ گور!584 584 532 68 ضرب کلیم