صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "فردوس"، 18 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
افرنگ کا ہر قریہ ہے فردوس کی مانند359 357 312 34 بال جبریل
باغ ہے فردوس یا اک منزلِ آرام ہے؟71 71 39 26 بانگ درا
تیرے فردوسِ تخیّل سے ہے قدرت کی بہار56 56 26 9 بانگ درا
جچتے نہیں بخشے ہوئے فردوس نظر میں460 461 425 179 بال جبریل
حالیؔ بھی ہوگیا سوئے فردوس رہ نورد250 250 222 248 بانگ درا
فردوس جو تیرا ہے، کسی نے نہیں دیکھا359 357 312 34 بال جبریل
فردوس میں ایک مکالمہ274 274 244 276 بانگ درا
فِردوس میں رومیؔ سے یہ کہتا تھا سنائیؔ630 630 580 116 ضرب کلیم
نِگہ فردوس در دامن ہے میری چشمِ حیراں میں273 273 243 274 بانگ درا
نہ کر دیں مجھ کو مجبورِ نوا فردوس میں حُوریں349 350 302 13 بال جبریل
نہیں فردوس مقامِ جَدل و قال و اقول443 445 409 159 بال جبریل
پئے سیر فردوس کو جا رہا تھا90 90 58 49 بانگ درا
پھر اُسی کھوئے ہوئے فردوس میں آباد ہیں257 257 228 255 بانگ درا
چمک میری بھی فردوسِ نظر ہے119 119 92 93 بانگ درا
ہاتِف نے کہا مجھ سے کہ فردوس میں اک روز274 274 244 276 بانگ درا
ہر فکر نہیں طائرِ فردوس کا صیّاد499 498 460 222 بال جبریل
ہے یہ فِردوسِ نظر اہلِ ہُنَر کی تعمیر629 629 579 115 ضرب کلیم
یہ کہتا ہے فردوسیِ دیدہ وَر491 490 452 213 بال جبریل