صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "غیر"، 51 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آ، غیریت کے پردے اک بار پھر اُٹھا دیں115 115 88 88 بانگ درا
افغانیوں کی غیرتِ دیں کا ہے یہ علاج658 658 608 148 ضرب کلیم
بادہ کش غیر ہیں گلشن میں لبِ جُو بیٹھے197 197 169 185 بانگ درا
بدلی زمانے کی ہوا، ایسا تغیّر آگیا272 272 242 273 بانگ درا
بنادی غیرتِ جنّت یہ سرزمیں میں نے109 109 82 81 بانگ درا
بھلا تعمیل اس فرمانِ غیرت کُش کی ممکن تھی!246 246 217 243 بانگ درا
تغیّر آگیا ایسا تدبّر میں، تخیّل میں253 253 225 251 بانگ درا
تُو جھُکا جب غیر کے آگے، نہ من تیرا نہ تن371 367 323 49 بال جبریل
تیری غیرت سے ابَد تک سرنِگون و شرمسار707 707 652 221 ارمغان حجاز
ثبات ایک تغیّر کو ہے زمانے میں173 173 148 158 بانگ درا
جاں بھی گِرَوِ غیر، بدن بھی گِرَوِ غیر663 663 613 152 ضرب کلیم
جس کے پردوں میں نہیں غیر از نوائے قیصری290 290 261 296 بانگ درا
جوہرِ مرد عیاں ہوتا ہے بے منَّتِ غیر609 609 559 96 ضرب کلیم
جینا وہ کیا جو ہو نفَسِ غیر پر مدار133 133 108 112 بانگ درا
حریم تیرا، خودی غیر کی! معاذاللہ618 618 568 104 ضرب کلیم
خودی ہو علم سے محکم تو غیرتِ جبریل395 391 355 92 بال جبریل
سختیاں کرتا ہوں دل پر، غیر سے غافل ہوں میں132 132 106 111 بانگ درا
شُعلہ بن کر پھُونک دے خاشاکِ غیر اللہ کو220 220 192 212 بانگ درا
صدا کو اپنی سمجھتا ہے غیر کی آواز157 157 131 139 بانگ درا
غالبؔ کا قول سچ ہے تو پھر ذکرِ غیر کیا317 317 285 328 بانگ درا
غیر کے ہاتھ میں ہے جوہرِ عورت کی نمود609 609 559 96 ضرب کلیم
غیرت سے ہے فقر کی تمامی601 601 550 87 ضرب کلیم
غیرت نہ تجھ میں ہو گی، نہ زن اوٹ چاہے گی316 316 284 326 بانگ درا
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں713 713 657 229 ارمغان حجاز
غیرت ہے طریقتِ حقیقی601 601 550 87 ضرب کلیم
غیرتِ فقر مگر کر نہ سکی اس کو قبول753 753 690 278 ارمغان حجاز
غیرتِ لعلِ بے بہا ہوں میں73 73 41 28 بانگ درا
غیروں سے نہ مِلیے تو کوئی بات نہیں ہے59 59 29 13 بانگ درا
غیرِ یک بانگِ درا کچھ نہیں ساماں تیرا235 235 206 229 بانگ درا
فتادگی ہے تری غیرتِ سجودِ نیاز225 225 197 218 بانگ درا
قافلے میں غیرِ فریادِ درا کچھ بھی نہیں259 259 230 258 بانگ درا
مانندِ خامہ تیری زباں پر ہے حرفِ غیر133 133 107 112 بانگ درا
متاعِ غیر پہ ہوتی ہے جب نظر اس کی665 665 615 154 ضرب کلیم
محمل جو گیا عزّت بھی گئی، غیرت بھی گئی، لَیلا بھی گئی309 309 277 316 بانگ درا
مری مثال ہے طفلِ صغیرِ تنہا کی157 157 131 139 بانگ درا
مزاجِ اہلِ عالم میں تغیّر آگیا ایسا267 267 238 268 بانگ درا
مِلا مزاج تغیّر پسند کچھ ایسا108 108 82 80 بانگ درا
نغمہ ہے سودائے خام خُونِ جگر کے بغیر425 428 393 136 بال جبریل
نغمۂ انسانیت کامل نہیں غیر از فغاں182 182 155 168 بانگ درا
نقش ہیں سب ناتمام خُونِ جگر کے بغیر425 428 393 136 بال جبریل
نہیں ہے غیر از نمود کچھ بھی جو مدّعا تیری زندگی کا168 168 142 152 بانگ درا
پھر یہ آزردگیِ غیرِ سبب کیا معنی195 195 168 183 بانگ درا
کبھی ہم سے، کبھی غیروں سے شناسائی ہے196 196 168 184 بانگ درا
کل جسے اہلِ نظر کہتے تھے ایرانِ صغیر739 739 678 258 ارمغان حجاز
کہ غیرت مند ہے میری فقیری731 731 672 251 ارمغان حجاز
گوارا ہے اسے نظّارۂ غیر731 731 672 251 ارمغان حجاز
ہر دم متغّیر تھے خرد کے نظریّات430 433 398 144 بال جبریل
ہو صاحبِ غیرت تو ہے تمہیدِ امیری687 687 637 178 ضرب کلیم
ہوئی ہے رنگِ تغیّر سے جب نمود اس کی138 138 112 116 بانگ درا
ہے وہ سُلطاں، غیر کی کھیتی پہ ہو جس کی نظر704 704 650 217 ارمغان حجاز
یہ نظر غیر از نگاہِ چشمِ صورت بیں نہیں54 54 24 6 بانگ درا