صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "غنچے"، 11 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
انساں میں وہ سخن ہے، غنچے میں وہ چٹک ہے111 111 85 84 بانگ درا
تو غُنچے کہنے لگے، ہمارے چمن کا یہ رازدار ہو گا168 168 141 151 بانگ درا
جس کے غُنچے تھے چمن ساماں، وہ گلشن ہے یہی171 171 146 156 بانگ درا
خروش آموزِ بُلبل ہو، گِرہ غنچے کی وا کر دے305 305 274 314 بانگ درا
مثلِ بُو قید ہے غُنچے میں، پریشاں ہوجا236 236 206 231 بانگ درا
مضطرب باغ کے ہر غنچے میں ہے بُوئے نیاز197 197 169 185 بانگ درا
موجۂ نگہتِ گُلزار میں غنچے کی شمیم142 142 116 121 بانگ درا
نگہتِ خوابیدہ غنچے کی نوا ہو جائے گی221 221 194 214 بانگ درا
کہ گِرہ غُنچے کی کھُلتی نہیں بے موجِ نسیم542 542 492 24 ضرب کلیم
کیا چھینے گا غُنچے سے کوئی ذوقِ شکر خند!360 357 313 35 بال جبریل
ہے شکست انجام غنچے کا سبُو گلزار میں254 254 226 253 بانگ درا