صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "عقل"، 54 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آتی نہیں کچھ کام یہاں عقلِ خدا داد548 548 497 30 ضرب کلیم
آہ! یہ عقلِ زیاں اندیش کیا چالاک ہے189 189 161 175 بانگ درا
الٰہی عقلِ خجستہ پے کو ذرا سی دیوانگی سِکھا دے161 161 135 143 بانگ درا
اچھّا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبانِ عقل133 133 108 112 بانگ درا
باہر نہیں کچھ عقلِ خدا داد کی زد سے552 552 501 34 ضرب کلیم
جو عقل کا غلام ہو، وہ دِل نہ کر قبول586 586 535 71 ضرب کلیم
جہاں میں چھیڑ کے پیکارِ عقل و دیں میں نے108 108 82 81 بانگ درا
خبر، عقل و خِرد کی ناتوانی716 716 660 232 ارمغان حجاز
درد کے عرفاں سے عقلِ سنگدل شرمندہ ہے255 255 227 254 بانگ درا
زمانہ عقل کو سمجھا ہُوا ہے مشعلِ راہ398 394 359 97 بال جبریل
عشق اب پیرویِ عقلِ خدا داد کرے615 615 565 101 ضرب کلیم
عشق تمام مصطفیٰؐ، عقل تمام بُولَہب439 441 406 155 بال جبریل
عقل بے ربطیِ افکار سے مشرق میں غلام!595 595 543 81 ضرب کلیم
عقل جس دم دہر کی آفات میں محصور ہو184 184 157 170 بانگ درا
عقل جس سے سر بہ زانو ہے وہ مدّت ان کی ہے261 261 232 261 بانگ درا
عقل سمجھی ہی نہیں معنیِ پیغام ابھی311 311 279 318 بانگ درا
عقل عیّار ہے، سَو بھیس بنا لیتی ہے393 389 352 88 بال جبریل
عقل غیاب و جستجو، عشق حضور و اضطراب439 441 406 155 بال جبریل
عقل مُدّت سے ہے اس پیچاک میں اُلجھی ہوئی568 568 517 52 ضرب کلیم
عقل نے ایک دن یہ دل سے کہا72 72 41 28 بانگ درا
عقل و دل و نگاہ کا مُرشدِ اوّلیں ہے عشق437 439 404 153 بال جبریل
عقل و دِل552 552 501 34 ضرب کلیم
عقل و دِل72 72 41 28 بانگ درا
عقل و نظَر و عِلم و ہُنر ہیں خس و خاشاک541 541 491 23 ضرب کلیم
عقل کرتی ہے تاثّر کی غلامی جس سے154 154 127 135 بانگ درا
عقل کو تابعِ فرمانِ نظر کر نہ سکا583 583 531 67 ضرب کلیم
عقل کو تنقید سے فرصت نہیں314 314 282 322 بانگ درا
عقل کو ملتی نہیں اپنے بُتوں سے نجات720 720 664 239 ارمغان حجاز
عقل کی منزل ہے وہ، عشق کا حاصل ہے وہ421 424 390 132 بال جبریل
عقل گو آستاں سے دُور نہیں379 375 335 65 بال جبریل
عقل ہے بے زمام ابھی، عشق ہے بے مقام ابھی433 436 401 148 بال جبریل
عقل ہے تیری سِپَر، عشق ہے شمشیر تری237 237 207 232 بانگ درا
عقل ہے محوِ تماشائے لبِ بام ابھی310 310 278 318 بانگ درا
عقلِ انسانی ہے فانی، زندۂ جاوید عشق183 183 156 169 بانگ درا
عقلِ بے مایہ امامت کی سزاوار نہیں551 551 500 33 ضرب کلیم
علم کا مقصود ہے پاکی عقل و خرد405 401 369 110 بال جبریل
لگا کے آئنۂ عقلِ دُور بیں میں نے109 109 82 81 بانگ درا
لیکن ہماری قوم ہے محرومِ عقل و ہوش319 319 287 330 بانگ درا
مقامِ عقل سے آساں گزر گیا اقبالؔ385 381 343 76 بال جبریل
مَدرسہ عقل کو آزاد تو کرتا ہے مگر595 595 543 81 ضرب کلیم
میرے فتنے جامۂ عقل و خِرد کا تاروپو474 474 436 193 بال جبریل
ورائے عقل ہیں اہلِ جُنوں کی تدبیریں747 747 685 270 ارمغان حجاز
وہ عقل کہ پا جاتی ہے شُعلے کو شرر سے555 555 504 37 ضرب کلیم
وہ پُرانے چاک جن کو عقل سی سکتی نہیں740 740 679 260 ارمغان حجاز
پُختہ ہوتی ہے اگر مصلحت اندیش ہو عقل310 310 278 318 بانگ درا
کہتا تھا یہ کہ عقل ٹھکانے تری نہیں323 323 290 335 بانگ درا
گزر جا عقل سے آگے کہ یہ نُور412 409 376 119 بال جبریل
ہر چند عقلِ کُل شدہ ای بے جُنوں مباش”276 276 246 278 بانگ درا
ہَوس کی خُون ریزیاں چھُپاتی ہے عقلِ عیّار کی نمائش649 649 599 139 ضرب کلیم
ہے وہ قوّت کہ حریف اس کی نہیں عقلِ حکیم656 656 606 146 ضرب کلیم
یا عقل کی رُوباہی یا عشقِ یدُاللّٰہی398 394 360 98 بال جبریل
یہ عقل اور یہ سمجھ، یہ شعور، کیا کہنا!61 61 31 15 بانگ درا
یہ عقل و دِل ہیں شرر شُعلۂ محبّت کے383 379 341 73 بال جبریل
یہ عقل، جو مہ و پرویں کا کھیلتی ہے شکار547 547 496 29 ضرب کلیم