صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "عروس"، 11 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
تھی منتظر حِنا کی عروسِ زمینِ شام276 276 247 278 بانگ درا
تیری خودی کا حضور عالمِ شعر و سرود624 624 574 110 ضرب کلیم
حنا بندِ عروسِ لالہ ہے خُونِ جگر تیرا299 299 269 307 بانگ درا
سرود و شعر و سیاست، کتاب و دِین و ہُنر612 612 562 98 ضرب کلیم
سفر عروسِ قمر کا عماریِ شب میں616 616 566 102 ضرب کلیم
عروسِ شب کی زُلفیں تھیں ابھی ناآشنا خَم سے137 137 111 115 بانگ درا
عروسِ لالہ! مُناسب نہیں ہے مجھ سے حجاب382 378 339 71 بال جبریل
چرخ نے بالی چُرا لی ہے عروسِ شام کی85 85 53 44 بانگ درا
چمکے عروسِ شب کے موتی وہ پیارے پیارے201 201 174 190 بانگ درا
ہو دُرِ گوشِ عروسِ صبح وہ گوہر ہے تو80 80 48 37 بانگ درا
ہوتے ہیں آخر عروسِ زندگی سے ہمکنار265 265 235 265 بانگ درا