صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "عرش"، 19 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
(تضمین بر شعرِ مُلّا عرشیؔ)238 238 209 233 بانگ درا
آتی ہے دمِ صبح صدا عرشِ بریں سے726 726 669 247 ارمغان حجاز
بولے سیّارے، سرِ عرشِ بریں ہے کوئی227 227 199 221 بانگ درا
بِٹھا کے عرش پہ رکھّا ہے تو نے اے واعظ!131 131 106 110 بانگ درا
بڑھا تسبیح خوانی کے بہانے عرش کی جانب137 137 111 115 بانگ درا
تا سرِ عرش بھی انساں کی تگ و تاز ہے کیا!227 227 199 221 بانگ درا
تن آساں عرشیوں کو ذکر و تسبیح و طواف اَولیٰ!362 360 315 38 بال جبریل
دل فرازِ عرش باشد نے بہ پست470 470 433 189 بال جبریل
رہِ یک گام ہے ہمّت کے لیے عرشِ بریں278 278 249 281 بانگ درا
زمین و آسمان و کُرسی و عرش410 408 375 118 بال جبریل
ساکنانِ عرشِ اعظم کی تمنّاؤں کا خوں!701 701 647 213 ارمغان حجاز
عرش ربِّ جلیل کا ہوں میں!73 73 42 29 بانگ درا
عرش والوں پہ بھی کھُلتا نہیں یہ راز ہے کیا!227 227 199 221 بانگ درا
عرش کا ہے کبھی کعبے کا ہے دھوکا اس پر93 93 61 54 بانگ درا
عرشِ بریں سے آئی آواز اک ملَک کی202 202 174 191 بانگ درا
عرشِ معلّیٰ سے کم سینۂ آدم نہیں419 422 387 129 بال جبریل
لِکھا تھا عرش کے پائے پہ اک اِکسیر کا نسخہ137 137 111 115 بانگ درا
مرکّب نے محبّت نام پایا عرشِ اعظم سے138 138 111 116 بانگ درا
کہ بامِ عرش کے طائر ہیں میرے ہم زبانوں میں99 99 70 65 بانگ درا