صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "عجم"، 26 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اچھّی نہیں اُس قوم کے حق میں عجمی لَے638 638 589 126 ضرب کلیم
اگر ہو ذوق تو خلوت میں پڑھ زبورِ عجم377 373 331 59 بال جبریل
بادہ گردانِ عجَم وہ، عَربی میری شراب311 311 279 318 بانگ درا
بدن عراق و عَجم کا ہے بے عروق و عظام593 593 542 79 ضرب کلیم
بُتانِ عَجم کے پُجاری تمام!450 451 416 167 بال جبریل
ترا دل حرم، گِرَوِ عجم، ترا دیں خریدۂ کافری280 280 252 284 بانگ درا
تُو عَرب ہو یا عجَم ہو، ترا ’ لَا اِلٰہ اِلاَّ‘381 377 337 68 بال جبریل
حرم کے پاس کوئی اعجمی ہے زمزمہ سنج402 398 365 105 بال جبریل
ذرا سی بات تھی، اندیشۂ عجم نے اسے384 380 341 74 بال جبریل
ذکرِ عرب کے سوز میں، فکرِ عجم کے ساز میں437 439 404 152 بال جبریل
شعرِ عجَم639 639 590 127 ضرب کلیم
عجم ہنوز نداند رموزِ دیں، ورنہ754 754 691 278 ارمغان حجاز
عجَم جس کے سُرمے سے روشن بصر491 490 452 213 بال جبریل
عجَم کا حُسنِ طبیعت، عَرب کا سوزِ دُروں!562 562 511 45 ضرب کلیم
عجَمی خُم ہے تو کیا، مے تو حجازی ہے مری199 199 170 187 بانگ درا
عرب کے سوز میں سازِ عجم ہے409 407 374 117 بال جبریل
عَجم کے خیالات میں کھو گیا451 452 416 168 بال جبریل
مرا ساز اگرچہ ستم رسیدۂ زخمہ ہائے عجم رہا313 313 282 322 بانگ درا
نہ اُٹھّا پھر کوئی رومیؔ عجم کے لالہ‌زاروں سے350 351 303 15 بال جبریل
نہ میں اعجمی نہ ہندی، نہ عراقی و حجازی587 587 535 72 ضرب کلیم
نے عربی مشاہدات، نے عجمی تخیّلات437 439 404 152 بال جبریل
کرم اے شہِؐ عَرب و عجم کہ کھڑے ہیں منتظرِ کرم280 280 253 285 بانگ درا
کوئی دِلکُشا صدا ہو، عجَمی ہو یا کہ تازی356 355 309 27 بال جبریل
کہ عجم کے مےکدوں میں نہ رہی مئے مغانہ354 353 307 23 بال جبریل
ہِندی بھی فرنگی کا مقلّد، عجمی بھی!635 635 586 123 ضرب کلیم
ہے شعرِ عجَم گرچہ طرب ناک و دل آویز639 639 590 127 ضرب کلیم