صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "عجب"، 30 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
تُو معنیِ وَ النّجم، نہ سمجھا تو عجب کیا529 529 479 9 ضرب کلیم
تیری بے تابی کے صدقے، ہے عجب بے تاب تو148 148 122 129 بانگ درا
دُنیا ہے عجب چیز، کبھی صبح کبھی شام619 619 569 105 ضرب کلیم
ز دیوبند حُسین احمد! ایں چہ بوالعجبی است754 754 691 278 ارمغان حجاز
طویل سجدہ اگر ہیں تو کیا تعجبّ ہے671 671 621 162 ضرب کلیم
عجب مزا ہے، مجھے لذّتِ خودی دے کر367 364 319 44 بال جبریل
عجب مقام ہے، جی چاہتا ہے جاؤں برس484 483 445 205 بال جبریل
عجب نہیں کہ بدل دے اسے نگاہ تری545 545 495 27 ضرب کلیم
عجب نہیں کہ مسلماں کو پھر عطا کر دیں402 398 365 106 بال جبریل
عجب نہیں کہ پریشاں ہے گفتگو میری547 547 497 29 ضرب کلیم
عجب نہیں ہے اگر اس کا سوز ہے ہمہ سوز683 683 633 174 ضرب کلیم
عجب نہیں ہے کہ ہوں میرے ہم عناں پیدا613 613 563 99 ضرب کلیم
عجب نہیں ہے کہ یہ چار سُو بدل جائے676 676 627 167 ضرب کلیم
عجب واعظ کی دیں‌داری ہے یا رب!125 125 99 101 بانگ درا
عجب چیز ہے لذّتِ آشنائی429 432 397 142 بال جبریل
عجب کیا گرمہ و پرویں مرے نخچیر ہو جائیں364 362 317 41 بال جبریل
عجب کیا! آہ تیری نارسا ہے472 415 382 191 بال جبریل
عجَب نہیں کہ خدا تک تری رسائی ہو536 536 486 16 ضرب کلیم
عشق کی ابتدا عجب، عشق کی انتہا عجب440 442 406 155 بال جبریل
مارتی ہے انھیں پونہچوں سے، عجب ناز ہے یہ143 143 117 122 بانگ درا
پھر اِس میں عجب کیا کہ تو بےباک نہیں ہے373 369 325 52 بال جبریل
پھر عجب یہ ہے کہ تیرا عشق بے پروا بھی ہے148 148 122 129 بانگ درا
چمکنے والے مسافر! عجب یہ بستی ہے173 173 147 158 بانگ درا
کیا تعجب ہے کہ خالی رہ گیا تیرا ایاغ!592 592 541 78 ضرب کلیم
کیا عجب میری نوا ہائے سحَر گاہی سے396 392 357 95 بال جبریل
کیوں تعجّب ہے مری صحرا نَوردی پر تجھے286 286 257 291 بانگ درا
ہم سے پہلے تھا عجب تیرے جہاں کا منظر191 191 163 178 بانگ درا
ہے عجب مجموعۂ اضداد اے اقبالؔ تو148 148 122 128 بانگ درا
یہ جہاں عجب جہاں ہے، نہ قفَس نہ آشیانہ354 353 307 23 بال جبریل
’شاہاں چہ عجب گر بنوازند گدا را!‘714 714 658 231 ارمغان حجاز