صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "طوفان"، 11 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آرزو ساحل کی مجھ طوفان کے مارے کو ہے95 95 64 57 بانگ درا
آنکھ اگر دیکھے تو ہر قطرے میں ہے طوفانِ حُسن120 120 93 95 بانگ درا
بحر میں، موج کی آغوش میں، طوفان میں ہے236 236 207 231 بانگ درا
جس کی ہوائیں تُند نہیں ہیں، وہ کیسا طوفان680 680 631 171 ضرب کلیم
دریاؤں کے دِل جس سے دہَل جائیں، وہ طوفان573 573 522 57 ضرب کلیم
فقیر کا ہے سفینہ ہمیشہ طوفانی563 563 512 47 ضرب کلیم
مسلماں کو مسلماں کر دیا طوفانِ مغرب نے297 297 267 304 بانگ درا
نورِ خورشید کے طوفان میں ہنگامِ سحَر141 141 116 121 بانگ درا
پوشیدہ جو ہے مجھ میں، وہ طوفان کِدھر جائے561 561 510 44 ضرب کلیم
کِیا ہے حضرتِ یزداں نے دریاؤں کو طوفانی755 755 692 279 ارمغان حجاز
گِریہ ساماں مَیں کہ میرے دل میں ہے طوفانِ اشک211 211 184 203 بانگ درا