صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "طرح"، 69 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آسماں سے نقشِ باطل کی طرح کوکب مٹا80 80 48 37 بانگ درا
اور لوگوں کی طرح تُو بھی چھُپا سکتا ہے204 204 176 194 بانگ درا
اِس جہاں کی طرح واں بھی دردِ دل ہوتا نہیں؟71 71 39 26 بانگ درا
اہلِ ایماں جس طرح جنّت میں گِردِ سلسبیل287 287 258 292 بانگ درا
بات سے اچھّی طرح محرم نہ تھی جس کی زباں256 256 228 255 بانگ درا
بُوئے گُل پھیلتی کس طرح جو ہوتی نہ نسیم190 190 163 177 بانگ درا
تپش اندوز ہے اس نام سے پارے کی طرح237 237 207 232 بانگ درا
تھی ستارے کی طرح روشن تری طبعِ بلند282 282 254 287 بانگ درا
تیغِ ہلال کی طرح عیش نیام سے گزر369 366 321 46 بال جبریل
جس طرح اخگر قبا پوش اپنی خاکستر سے ہے!568 568 517 52 ضرب کلیم
جس طرح تارے چمکتے ہیں اندھیری رات میں184 184 157 171 بانگ درا
جس طرح رفعتِ شبنم ہے مذاقِ رم سے151 151 125 132 بانگ درا
جس طرح سونے سے جینے میں خلل کچھ بھی نہیں260 260 231 259 بانگ درا
جس طرح عکسِ گُل ہو شبنم کی آرسی میں202 202 174 191 بانگ درا
جس طرح ندّی کے نغموں سے سکُوتِ کوہسار56 56 26 9 بانگ درا
جس طرح پھُول سے ہوتی ہے چمن کی زینت65 65 34 19 بانگ درا
جس طرح ڈُوبتی ہے کشتیِ سیمینِ قمر141 141 116 121 بانگ درا
جس طرح کہ الفاظ میں مضمَر ہوں معانی91 91 59 50 بانگ درا
جو ذکر کی گرمی سے شُعلے کی طرح روشن366 363 318 42 بال جبریل
جو مَیں بڑی نہیں تیری طرح تو کیا پروا62 62 31 15 بانگ درا
حق تجھے میری طرح صاحبِ اَسرار کرے562 562 511 46 ضرب کلیم
خود بخود گرنے کو ہے پکّے ہُوئے پھل کی طرح498 497 459 221 بال جبریل
دستِ طفلِ خُفتہ سے رنگیں کھلونے جس طرح179 179 152 165 بانگ درا
دل میں کوئی اس طرح کی آرزو پیدا کروں126 126 99 102 بانگ درا
روشن تھیں ستاروں کی طرح ان کی سنانیں428 431 396 140 بال جبریل
رہنما کی طرح اس پانی کے صحرا میں ہے تو159 159 133 141 بانگ درا
زیادہ راحتِ منزل سے ہے نشاطِ رحیل395 391 355 92 بال جبریل
ستارگانِ فضاہائے نیلگوں کی طرح593 593 541 79 ضرب کلیم
سَو طرح کا بَنوں میں ہے کھٹکا64 64 33 18 بانگ درا
شاخِ گُل میں جس طرح بادِ سحَرگاہی کا نَم373 368 324 51 بال جبریل
شبنم کی طرح پھُولوں پہ رو، اور چمن سے چل133 133 108 112 بانگ درا
شمع کی طرح جیِئں بزم گہِ عالم میں158 158 132 140 بانگ درا
شمعِ محفل کی طرح سب سے جُدا، سب کا رفیق641 641 591 129 ضرب کلیم
غوطہ‌زن نُور میں ہے آنکھ کے تارے کی طرح237 237 207 232 بانگ درا
فلک جس طرح آنکھ کے تِل میں ہے455 456 420 173 بال جبریل
فلک را سقف بشگافیم و طرحِ دیگر اندازیم”307 307 276 315 بانگ درا
مغل سے کسی طرح کمتر نہیں485 484 446 206 بال جبریل
موجِ مُضطر کس طرح بنتی ہے اب زنجیر دیکھ296 296 266 302 بانگ درا
مَیں کھٹکتا ہُوں دلِ یزداں میں کانٹے کی طرح475 475 436 194 بال جبریل
نگہتِ گُل کی طرح پاکیزہ ہے اس کی ہوا172 172 146 156 بانگ درا
نہیں ہے تُو بھی تو آخر مری طرح چھوٹا62 62 31 15 بانگ درا
وہ نشانِ سجدہ جو روشن تھا کوکب کی طرح249 249 221 247 بانگ درا
وہ چنگاری خس و خاشاک سے کس طرح دب جائے364 362 317 40 بال جبریل
ٹُکڑے ٹُکڑے جس طرح سونے کو کر دیتا ہے گاز294 294 264 300 بانگ درا
ٹپکے بدنِ مہر سے شبنم کی طرح ضَو!678 678 629 170 ضرب کلیم
پتّیاں پھولوں کی گرتی ہیں خزاں میں اس طرح179 179 152 165 بانگ درا
پوشیدہ جس طرح ہو حقیقت مجاز میں226 226 198 220 بانگ درا
پُکاری اس طرح دیوارِ گلشن پر کھڑے ہو کر88 88 56 47 بانگ درا
پھانسوں اسے کس طرح یہ کم بخت ہے دانا60 60 30 14 بانگ درا
پھر اور کس طرح اُنھیں دیکھا کرے کوئی128 128 102 105 بانگ درا
پہنچوں کِس طرح آشیاں تک66 66 35 20 بانگ درا
کانٹے کی طرح دل میں کھٹکتی رہی یہ بات431 434 399 145 بال جبریل
کرتا ہوں سرِ خار کو سوزن کی طرح تیز461 500 462 179 بال جبریل
کس طرح آئے قیامت کا یقیں؟469 469 431 187 بال جبریل
کس طرح بیدار ہو سِینے میں دل؟468 468 431 186 بال جبریل
کس طرح تجھ کو تمنّائے دلِ بُلبل کہوں83 83 51 41 بانگ درا
کس طرح تجھ کو یہ سمجھاؤں کہ مَیں گُلچیں نہیں54 54 24 6 بانگ درا
کس طرح خودی ہو لازمانی!530 530 480 10 ضرب کلیم
کس طرح قابُو میں آئے آب و گل468 468 431 186 بال جبریل
کس طرح مُحکم ہو ملّت کی حیات؟469 469 432 188 بال جبریل
کس طرح کبریت سے روشن ہو بجلی کا چراغ!592 592 541 78 ضرب کلیم
کس طرح ہاتھ آئے سوز و درد و داغ471 471 434 190 بال جبریل
کس طرح ہُوا کُند ترا نشترِ تحقیق726 726 669 247 ارمغان حجاز
کھویا گیا کس طرح ترا جوہرِ ادراک!726 726 669 247 ارمغان حجاز
کہ لیلیٰ کی طرح تو خود بھی ہے محمل نشینوں میں129 129 103 107 بانگ درا
کیا سماں ہے جس طرح آہستہ آہستہ کوئی180 180 154 166 بانگ درا
گوارا اس طرح کرتے ہیں ہم چشموں کی رُسوائی؟667 667 617 157 ضرب کلیم
ہو حلقۂ یاراں تو بریشم کی طرح نرم558 558 507 41 ضرب کلیم
ہُوا اس طرح فاش رازِ فرنگ450 451 415 167 بال جبریل