صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "طب"، 53 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
(اِبلیس کو مخاطَب کرکے)706 706 651 220 ارمغان حجاز
(قُرطُبہ میں لِکھّے گئے)375 371 328 56 بال جبریل
(مسجدِ قُرطُبہ میں لِکھّی گئی)414 417 383 123 بال جبریل
(ہسپانیہ کی سرزمین، بالخصوص قُرطُبہ میں لِکھّی گئی)416 419 385 126 بال جبریل
آہنگِ طبعِ ناظمِ کون و مکاں ہوں میں77 77 46 34 بانگ درا
اثرِ وعظ سے ہوتی ہے طبیعت بھی گداز204 204 176 194 بانگ درا
اس سے بڑھ کر اور کیا ہوگا طبیعت کا فساد705 705 650 219 ارمغان حجاز
اے حَرمِ قُرطُبہ! عشق سے تیرا وجود418 421 387 129 بال جبریل
باغ تیرے دم سے گویا طبلۂ عطّار تھا83 83 51 41 بانگ درا
برق طبعی نہ رہی، شُعلہ مقالی نہ رہی231 231 202 225 بانگ درا
تُو ہے محیطِ بےکراں، میں ہُوں ذرا سی آبُجو345 347 299 8 بال جبریل
تھا ضبط بہت مشکل اس سیلِ معانی کا386 382 344 78 بال جبریل
تھی ستارے کی طرح روشن تری طبعِ بلند282 282 254 287 بانگ درا
تیری طبیعت ہے اور، تیرا زمانہ ہے اور402 398 364 104 بال جبریل
تیزی نہیں منظور طبیعت کی دِکھانی91 91 59 50 بانگ درا
حالیؔ سے مخاطب ہوئے یوں سعدیِؔ شیراز274 274 244 276 بانگ درا
حرفِ غَلط بن گئی عِصمتِ پیرِ کُنِشت423 426 391 134 بال جبریل
خطر پسند طبیعت کو سازگار نہیں347 348 300 11 بال جبریل
دل دفترِ حکمت ہے، طبیعت خفَقانی92 92 60 51 بانگ درا
رقابت عِلم و عرفاں میں غلَط بینی ہے منبر کی362 360 315 38 بال جبریل
رَم اس کی طبیعت میں ہے مانندِ غزالہ750 750 687 274 ارمغان حجاز
زمانے کی طبیعت کا تقاضا دیکھ لیتی ہے101 101 72 68 بانگ درا
سمجھ گئی ہے اسے ہر طبیعتِ چالاک651 651 601 141 ضرب کلیم
طبعِ آزاد پہ قیدِ رمَضاں بھاری ہے229 229 201 223 بانگ درا
طبعِ زمانہ تازہ کر جلوۂ بے حجاب سے439 441 406 155 بال جبریل
طبعِ مشرق کے لیے موزُوں یہی افیون تھی703 703 648 216 ارمغان حجاز
طبیبِ عشق نے دیکھا مجھے تو فرمایا370 366 322 47 بال جبریل
طبیعت غزنوی، قسمت ایازی!409 407 374 117 بال جبریل
طِبِّ مغرب میں مزے میٹھے، اثر خواب آوری290 290 261 296 بانگ درا
عجَم کا حُسنِ طبیعت، عَرب کا سوزِ دُروں!562 562 511 45 ضرب کلیم
فقط بجلی ہوں مَیں، حاصل نہیں مَیں411 409 376 119 بال جبریل
قصّہ نہیں نارنج کا یا شہد و رُطَب کا669 669 619 159 ضرب کلیم
قیدِ موسم سے طبیعت رہی آزاد اس کی198 198 170 186 بانگ درا
لگی نہ میری طبیعت ریاضِ جنّت میں108 108 81 80 بانگ درا
مجھ کو خبر نہ تھی کہ ہے علم نخیلِ بے رُطَب439 441 406 155 بال جبریل
مجھ کو ڈر ہے کہ ہے طفلانہ طبیعت تیری684 684 634 175 ضرب کلیم
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت574 574 523 58 ضرب کلیم
مَسجدِقُرطُبہ416 419 385 126 بال جبریل
نئے انداز پائے نوجوانوں کی طبیعت نے253 253 225 251 بانگ درا
نہ ہو طبیعت ہی جن کی قابل، وہ تربیت سے نہیں سنورتے162 162 136 145 بانگ درا
نہیں مقام کی خُوگر طبیعتِ آزاد503 503 463 0 ضرب کلیم
وہ صبا رفتار، شاہی اصطبَل کی آبرو!500 499 461 223 بال جبریل
پیدا ہو اگر اس کی طبیعت میں حریری687 687 636 178 ضرب کلیم
چہ باید مرد را طبعِ بلندے، مشربِ نابے302 302 272 310 بانگ درا
کہتا تھا قطبِ آسماں قافلۂ نجوم سے150 150 124 131 بانگ درا
ہر زمانے میں دِگر گُوں ہے طبیعت اس کی656 656 607 146 ضرب کلیم
ہزار شُکر، طبیعت ہے ریزہ کار مری268 268 239 269 بانگ درا
ہوائے قُرطُبہ! شاید یہ ہے اثر تیرا375 371 329 57 بال جبریل
ہے اس کی طبیعت میں تشُّیع بھی ذرا سا91 91 59 51 بانگ درا
ہے جس کے تصّور میں فقط بزمِ شبانہ679 679 630 170 ضرب کلیم
ہے حقیقت یا مری چشمِ غلَط بیں کا فساد634 634 584 121 ضرب کلیم
ہے زمینِ قُرطُبہ بھی دیدۂ مسلم کا نور172 172 146 156 بانگ درا
ہے مگر اُس کی طبیعت کا تقاضا تخلیق641 641 591 129 ضرب کلیم