صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "صدا"، 67 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئی صدائے جِبرئیل، تیرا مقام ہے یہی437 439 403 152 بال جبریل
آئی یہ صدا سلسلۂ فقر ہُوا بند490 489 451 212 بال جبریل
آئی یہ صدا، پاؤ گے تعلیم سے اعزاز275 275 245 276 بانگ درا
آتی تھی کوہ سے صدا رازِ حیات ہے سکُوں140 140 115 119 بانگ درا
آتی نہیں صدائیں اُس کی مرے قفس میں68 68 37 23 بانگ درا
آتی ہے دمِ صبح صدا عرشِ بریں سے726 726 669 247 ارمغان حجاز
آگیا آج اس صداقت کا مرے دل کو یقیں104 104 77 74 بانگ درا
اس صداقت پر ازل سے شاہدِ عادل ہوں مَیں223 223 196 217 بانگ درا
اس صداقت کو محبّت سے ہے ربطِ جان و تن270 270 240 271 بانگ درا
افسوس، صد افسوس کہ شاہیں نہ بنا تُو488 487 449 210 بال جبریل
الکشن، ممبری، کونسل، صدارت323 323 290 335 بانگ درا
اے قاصدِ افلاک! نہیں، دُور نہیں ہے631 631 581 118 ضرب کلیم
بے لَوث محبّت ہو، بے باک صداقت ہو241 241 213 238 بانگ درا
تاروں کے قافلے کو میری صدا درا ہو79 79 48 36 بانگ درا
تجھے اُس نے صدائے دل رُبا دی119 119 92 93 بانگ درا
تُربتِ ایّوب انصاریؓ سے آتی ہے صدا172 172 146 156 بانگ درا
تُو اگر کوئی مدبّر ہے تو سُن میری صدا84 84 53 43 بانگ درا
تھی لٹکتے ہُوئے ہونٹوں پہ صدائے زنہار320 320 288 332 بانگ درا
تھی کسی درماندہ رہرو کی صداے دردناک357 355 310 30 بال جبریل
جس کی نادانی صداقت کے لیے بیتاب ہے262 262 233 261 بانگ درا
جو میں سر بسجدہ ہُوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا313 313 281 321 بانگ درا
جہانِ صوت و صدا میں سما نہیں سکتی375 371 328 56 بال جبریل
حق نے عالم اس صداقت کے لیے پیدا کیا223 223 196 217 بانگ درا
خالی ہے صداقت سے سیاست تو اسی سے188 188 161 174 بانگ درا
خُونِ جگر سے صدا سوز و سُرور و سرود418 421 387 129 بال جبریل
دامنِ دل کھینچتی ہے آبشاروں کی صدا53 53 23 5 بانگ درا
دمِ تقریر تھی مسلم کی صداقت بے باک232 232 203 226 بانگ درا
دُکھّے ہوئے دلوں کی فریاد یہ صدا ہے69 69 38 24 بانگ درا
دیارِ ہند نے جس دم مری صدا نہ سُنی108 108 82 80 بانگ درا
دے تُو بھی نبوّت کی صداقت پہ گواہی187 187 160 174 بانگ درا
زمیں پر تُو ہو اور تیری صدا ہو آسمانوں میں100 100 71 66 بانگ درا
سازِ عشرت کی صدا مغرب کے ایوانوں میں سُن209 209 182 200 بانگ درا
سبَق پھر پڑھ صداقت کا، عدالت کا، شجاعت کا300 300 270 307 بانگ درا
سُن اے غافل صدا میری، یہ ایسی چیز ہے جس کو100 100 70 66 بانگ درا
سُنیں گے میری صداخانزادگانِ کبیر؟690 690 640 181 ضرب کلیم
سپند آسا گرہ میں باندھ رکھّی ہے صدا تو نے101 101 73 68 بانگ درا
شاید سُنیں صدائیں اہلِ زمیں تمھاری202 202 174 191 بانگ درا
شمع تُو محفلِ صداقت کی73 73 42 29 بانگ درا
صد انوریؔ و ہزار جامیؔ!601 601 550 87 ضرب کلیم
صدا آئی کہ “مَیں ہوں رُوحِ تیمور486 485 447 207 بال جبریل
صدا بہشت سے آئی کہ منتظر ہے ترا484 483 445 205 بال جبریل
صدا تُربت سے آئی “شکوۂ اہلِ جہاں کم گو268 268 238 268 بانگ درا
صدا کو اپنی سمجھتا ہے غیر کی آواز157 157 131 139 بانگ درا
صدائے درد73 73 42 29 بانگ درا
صدائے غیب719 719 663 238 ارمغان حجاز
صدائے غیب718 718 662 236 ارمغان حجاز
صدائے لن ترانی سُن کے اے اقبالؔ میں چُپ ہوں164 164 138 147 بانگ درا
صدائے مُرغِ چمن ہے بہت نشاط انگیز355 354 308 26 بال جبریل
صداے آبشاراں از فرازِ کوہسار آمد306 306 275 314 بانگ درا
طائروں کی صدائیں آتی تھیں63 63 32 17 بانگ درا
محکوم اُس صدا کے ہیں شاہنشہ و فقیر271 271 241 272 بانگ درا
نغمۂ یاس کی دھیمی سی صدا اُٹھتی ہے151 151 125 132 بانگ درا
نقش ہے صفحۂ ہستی پہ صداقت اُن کی233 233 204 227 بانگ درا
نکلی تو لبِ اقبالؔ سے ہے، کیا جانیے کس کی ہے یہ صدا310 310 278 317 بانگ درا
وہ صداقت جس کی بے‌باکی تھی حیرت آفریں249 249 221 247 بانگ درا
پھر اُٹھی آخر صدا توحید کی پنجاب سے269 269 240 270 بانگ درا
پھر دکاں تیری ہے لبریزِ صدائے ناؤ نوش216 216 188 208 بانگ درا
کوئی دِلکُشا صدا ہو، عجَمی ہو یا کہ تازی356 355 309 27 بال جبریل
کہ آرہی ہے دما دم صدائے ’کُنْ فَیَکُوںْ‘367 364 320 44 بال جبریل
کہاں سے آئے صدا ’لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اللہ‘381 377 338 69 بال جبریل
کیوں چمن میں بے صدا مثلِ رمِ شبنم ہے تُو219 219 191 211 بانگ درا
گُل نالۂ بُلبل کی صدا سُن نہیں سکتا245 245 216 241 بانگ درا
ہو صداقت کے لیے جس دل میں مرنے کی تڑپ288 288 259 294 بانگ درا
ہو نہ جائے دیکھنا تیری صدا بے آبرو!85 85 53 43 بانگ درا
ہے بہت یاس آفریں تیری صدا خاموش رہ223 223 196 216 بانگ درا
یہ مرقد سے صدا آئی، حرم کے رہنے والوں کو181 181 154 167 بانگ درا
“٭صدائے تیشہ کہ بر سنگ میخورد دگر است752 752 689 276 ارمغان حجاز