صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "صبر"، 9 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
صبر سے ناآشنا صبح و مسا روتا ہے وہ258 258 229 257 بانگ درا
صبر و استقلال کی کھیتی کا حاصل ہے یہی84 84 52 42 بانگ درا
صدقِ خلیلؑ بھی ہے عشق، صبر حُسینؓ بھی ہے عشق437 439 404 153 بال جبریل
لبریز ہو گیا مرے صبر و سکُوں کا جام276 276 247 278 بانگ درا
نہ کہہ کہ صبر معمّائے موت کی ہے کشود723 723 666 243 ارمغان حجاز
نہ کہہ کہ صبر میں پِنہاں ہے چارۂ غمِ دوست723 723 666 243 ارمغان حجاز
پھر یہ وعدہ حشر کا صبر آزما کیونکر ہوا126 126 100 103 بانگ درا
کوئی بات صبرآزما چاہتا ہوں131 131 105 110 بانگ درا
ہُوا ہے صبر کا منظور امتحاں مجھ کو122 122 96 98 بانگ درا