صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "شیخ"، 28 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اے شیخ و برہمن، سُنتے ہو! کیا اہلِ بصیرت کہتے ہیں317 317 285 328 بانگ درا
اے شیخ! بہت اچھّی مکتب کی فضا، لیکن691 691 641 182 ضرب کلیم
اے شیخ، امیروں کو مسجد سے نکلوا دے685 685 635 176 ضرب کلیم
باتوں سے ہُوا شیخ کی حالیؔ متاَثّر274 274 245 276 بانگ درا
تا تراشی خواجۂ از برہَمن کافر تری290 290 261 296 بانگ درا
حاضِر ہُوا میں شیخِ مجدّدؒ کی لحَد پر489 488 450 211 بال جبریل
حدیثِ شیخ و برہِمن فُسون و افسانہ745 745 683 267 ارمغان حجاز
خدا کرے کہ مِلے شیخ کو بھی یہ توفیق374 370 326 54 بال جبریل
دیکھ مسجد میں شکستِ رشتۂ تسبیحِ شیخ209 209 182 200 بانگ درا
شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں315 315 283 326 بانگ درا
شیخ و مُلّا کو بُری لگتی ہے درویش کی بات590 590 539 76 ضرب کلیم
شیخ کہتا ہے کہ ہے یہ بھی حرام اے ساقی351 351 304 17 بال جبریل
شیخِ مکتب سے495 494 456 217 بال جبریل
شیخِ مکتب کے طریقوں سے کشادِ دل کہاں592 592 541 78 ضرب کلیم
شیخِ مکتب ہے اک عمارت گر495 494 456 217 بال جبریل
طریقِ شیخ فقیہانہ ہو تو کیا کہیے566 566 515 50 ضرب کلیم
فتویٰ ہے شیخ کا یہ زمانہ قلم کا ہے540 540 490 22 ضرب کلیم
فرما رہے تھے شیخ طریقِ عمل پہ وعظ319 319 287 330 بانگ درا
قانونِ وقف کے لیے لڑتے تھے شیخ جی318 318 286 329 بانگ درا
لیکن جنابِ شیخ کو معلوم کیا نہیں؟540 540 490 22 ضرب کلیم
من کی دنیا میں نہ دیکھے مَیں نے شیخ و برہَمن371 367 323 49 بال جبریل
پیرانِ کلیسا ہوں کہ شیخانِ حرم ہوں557 557 506 40 ضرب کلیم
کہا اقبالؔ نے شیخِ حرم سے732 732 673 252 ارمغان حجاز
کیا خوب ہُوئی آشتیِ شیخ و بَرہمن322 322 289 333 بانگ درا
کیوں اے جنابِ شیخ! سُنا آپ نے بھی کچھ318 318 285 328 بانگ درا
ہم پُوچھتے ہیں شیخِ کلیسا نواز سے541 541 490 23 ضرب کلیم
ہے شیخ بھی مثالِ بَرہمن صنَم تراش275 275 246 277 بانگ درا
یہی شیخِ حرم ہے جو چُرا کر بیچ کھاتا ہے362 360 315 38 بال جبریل