صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "شہید"، 14 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اعلیٰحضرت شہید امیرالمومنین نادر شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کے لطف و کرم سے نومبر۱۹۳۳ء* میں مصنّف کو حکیم سنائی غزنویؒ کے مزارِ مقدس کی زیارت نصیب ہوئی۔ یہ چند افکارِ پریشاں جن میں حکیم ہی کے ایک مشہور قصیدے کی پیروی کی گئی ہے، اس روزِ سعید کی یادگار میں سپ361 359 314 37 بال جبریل
اُن شہیدوں کی دِیَت اہلِ کلیسا سے نہ مانگ568 568 517 52 ضرب کلیم
اہلِ گُلشن کو شہیدِ نغمۂ مستانہ کر218 218 191 211 بانگ درا
سرِ خاکِ شہیدے برگہاے لالہ می پاشم307 307 276 315 بانگ درا
شہیدِ ازل لالہ خونیں کفن449 450 414 166 بال جبریل
شہیدِ محبّت نہ کافر نہ غازی477 476 438 197 بال جبریل
صِلۂ شہید کیا ہے، تب و تابِ جاودانہ354 353 307 24 بال جبریل
طرابلس کے شہیدوں کا ہے لہُو اس میں”225 225 197 219 بانگ درا
عرب لڑکی جو طرابلس کی جنگ میں غازیوں کو پانی پِلاتی ہوئی شہید ہُوئی243 243 214 239 بانگ درا
فطرتِ ہستی شہیدِ آرزو رہتی نہ ہو261 261 232 260 بانگ درا
مَیں شہیدِ جُستجو تھا، یوں سخن گستر ہُوا284 284 256 289 بانگ درا
وہ شہیدِ ذوقِ وفا ہوں مَیں کہ نوا مری عَربی رہی313 313 282 322 بانگ درا
چمن کے ذرّے ذرّے کو شہیدِ جُستجو کر دے298 298 268 305 بانگ درا
ہر ذرّہ شہیدِ کبریائی387 383 345 79 بال جبریل