صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "شکار"، 33 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آشکار اُس نے کِیا جو زندگی کا راز تھا269 269 239 270 بانگ درا
آشکارا ہیں مری آنکھوں پہ اسرارِ حیات224 224 196 217 بانگ درا
آشکارا ہے یہ اپنی قُوّتِ تسخیر سے288 288 259 293 بانگ درا
اجل ہوں، مرا کام ہے آشکارا90 90 58 49 بانگ درا
اگر جہاں میں مرا جوہر آشکار ہُوا532 532 482 12 ضرب کلیم
اے تری چشمِ جہاں‌بیں پر وہ طوفاں آشکار284 284 256 289 بانگ درا
تاروں کا خموش کارواں ہے154 154 128 136 بانگ درا
تجھ سے ہُوا آشکار بندۂ مومن کا راز420 423 389 131 بال جبریل
تصرّف ہاے پنہانش بچشمم آشکار آمد306 306 275 315 بانگ درا
تمیزِ خار و گُل سے آشکارا733 733 674 253 ارمغان حجاز
تُو نے جب چاہا، کِیا ہر پردگی کو آشکار706 706 651 220 ارمغان حجاز
تُو ہُما کا ہے شکاری، ابھی ابتدا ہے تیری381 377 337 68 بال جبریل
جبینوں سے نورِ ازل آشکارا89 89 57 49 بانگ درا
زندگی کی قُوّتِ پنہاں کو کر دے آشکار289 289 260 294 بانگ درا
سکُوت تھا پردہ دار جس کا، وہ راز اب آشکار ہوگا166 166 140 149 بانگ درا
شکارِ زندہ کی لذّت سے بے نصیب رہا495 494 456 218 بال جبریل
شکارِ مُردہ سزاوارِ شاہباز نہیں376 372 330 59 بال جبریل
غلام قوموں کے علم و عرفاں کی ہے یہی رمزِ آشکارا749 749 687 273 ارمغان حجاز
فتحِ کامل کی خبر دیتا ہے جوشِ کارزار224 224 196 217 بانگ درا
قضا تھی، شکارِ قضا ہو گئی وہ90 90 58 50 بانگ درا
قیامت ہے کہ انساں نوعِ انساں کا شکاری ہے305 305 274 313 بانگ درا
نامحرموں میں دیکھ نہ ہو آشکار تُو!82 82 50 39 بانگ درا
کسی کی خودی آشکارا نہیں ہے605 605 555 91 ضرب کلیم
کشش کا راز ہوَیدا کِیا زمانے پر109 109 82 81 بانگ درا
کہ تیری خودی تجھ پہ ہو آشکار456 457 421 174 بال جبریل
کہ ذرّے ذرّے میں ہے ذوقِ آشکارائی623 623 573 109 ضرب کلیم
ہم سفر میرے شکارِ دشنۂ رہزن ہوئے188 188 161 175 بانگ درا
ہنسی اُس کے لب پر ہوئی آشکارا90 90 58 50 بانگ درا
ہو رہی ہے زیرِ دامانِ اُفُق سے آشکار180 180 153 166 بانگ درا
ہو نہ جائے آشکارا شرعِ پیغمبر کہیں710 710 654 225 ارمغان حجاز
ہوش و خرد شکار کر، قلب و نظر شکار کر345 347 299 8 بال جبریل
یا تو خود آشکار ہو یا مجھے آشکار کر345 347 299 8 بال جبریل
یہ عقل، جو مہ و پرویں کا کھیلتی ہے شکار547 547 496 29 ضرب کلیم