صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "شرر"، 32 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آج کیوں سینے ہمارے شرر آباد نہیں196 196 168 184 بانگ درا
اس شُعلۂ نم خوردہ سے ٹُوٹے گا شرَر کیا!686 686 635 177 ضرب کلیم
اک فغانِ بے شرر سینے میں باقی رہ گئی425 428 393 137 بال جبریل
اے کہ ہے زیرِ فلک مثلِ شرر تیری نمود626 626 576 112 ضرب کلیم
تارے شررِ آہ ہیں انساں کی زباں میں245 245 216 241 بانگ درا
تری خاک میں ہے اگر شرر تو خیالِ فقر و غنا نہ کر280 280 252 284 بانگ درا
جادہ دکھلانے کو جُگنو کا شرر تک بھی نہ ہو184 184 157 171 بانگ درا
جہاں بینی سے کیا گُزری شرَر پر!715 715 659 232 ارمغان حجاز
حیات ہے شبِ تاریک میں شرر کی نمود582 582 530 66 ضرب کلیم
خوابیدہ اس شرر میں ہیں آتش کدے ہزار76 76 45 33 بانگ درا
خورشید جہاں تاب کی ضو تیرے شرر میں460 461 425 179 بال جبریل
خورشید کرے کسبِ ضیا تیرے شرر سے633 633 584 120 ضرب کلیم
دل میں ہو سوزِ محبت کا وہ چھوٹا سا شرر81 81 49 38 بانگ درا
روشن شرَرِ تیشہ سے ہے خانۂ فرہاد!643 643 593 131 ضرب کلیم
شرر بن کے رہتی ہے انساں کے دل میں90 90 58 50 بانگ درا
شررفشاں ہوگی آہ میری، نفَس مرا شعلہ بار ہو گا168 168 142 152 بانگ درا
شُعلے سے ٹُوٹ کے مثلِ شرَر آوارہ نہ رہ614 614 564 100 ضرب کلیم
عطائے شُعلہ شرر کے سوا کچھ اور نہیں382 378 339 71 بال جبریل
مانا، وہ تب و تاب نہیں اس کے شرر میں428 431 396 141 بال جبریل
محبّت کے شرر سے دل سراپا نور ہوتا ہے102 102 74 70 بانگ درا
میرے شرر میں بجلی کے جوہر625 625 575 111 ضرب کلیم
نہیں شُعلہ دیتے شرر کے عوض491 490 452 213 بال جبریل
وہ عقل کہ پا جاتی ہے شُعلے کو شرر سے555 555 504 37 ضرب کلیم
ٹھہر جا اے شرر، ہم بھی تو آخر مِٹنے والے ہیں127 127 101 104 بانگ درا
کسی ایسے شرر سے پھُونک اپنے خرمنِ دل کو130 130 104 108 بانگ درا
کِرن چاند میں ہے، شرر سنگ میں455 456 419 173 بال جبریل
گھَٹ کر ہُوا مثلِ شرر تارے سے بھی کم نُور تر272 272 242 273 بانگ درا
ہو جاتی ہے خاکِ چَمنِستاں شرر آمیز567 567 516 51 ضرب کلیم
ہے کیا ہراسِ فنا صورتِ شرر تجھ کو؟173 173 147 158 بانگ درا
یا مری آہ میں کوئی شررِ زندہ نہیں396 392 357 94 بال جبریل
یہ ایک نفَس یا دو نفَس مثلِ شرَر کیا630 630 580 117 ضرب کلیم
یہ عقل و دِل ہیں شرر شُعلۂ محبّت کے383 379 341 73 بال جبریل