صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "شاید"، 32 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
ابھی محفل میں ہے شاید کوئی درد آشنا باقی391 387 350 85 بال جبریل
اس دَور میں شاید وہ حقیقت ہو نمودار!648 648 598 138 ضرب کلیم
اماں شاید مِلے، ’اللہ ھُو‘ میں!411 408 375 118 بال جبریل
اے گُلِ رنگیں ترے پہلو میں شاید دل نہیں53 53 24 6 بانگ درا
بے ہوش جو پڑے ہیں، شاید انھیں جگا دے79 79 48 36 بانگ درا
تاروں کے موتیوں کا شاید ہے جوہری تُو200 200 172 189 بانگ درا
تھم اے رہرو کہ شاید پھر کوئی مشکل مقام آیا390 386 349 84 بال جبریل
تھی اسی فولاد سے شاید مری شمشیر بھی426 429 394 137 بال جبریل
تھی نہ شاید کچھ کشش ایسی وطن کی خاک میں117 117 90 91 بانگ درا
رازِ حرم سے شاید اقبالؔ باخبر ہے388 384 347 81 بال جبریل
زرد رُو شاید ہوا رنجِ رہِ منزل سے تو105 105 78 76 بانگ درا
شاید آجائے کہیں سے کوئی مہمانِ عزیز594 594 543 80 ضرب کلیم
شاید تو سمجھتی تھی وطن دُور ہے میرا631 631 581 118 ضرب کلیم
شاید سُنیں صدائیں اہلِ زمیں تمھاری202 202 174 191 بانگ درا
شاید کسی حرم کا تُو بھی ہے آستانہ388 384 346 80 بال جبریل
شاید کوئی منطق ہو نہاں اس کے عمل میں536 536 486 17 ضرب کلیم
شاید کُرۂ ارض کی تقدیر بدل جائے!659 659 609 149 ضرب کلیم
شاید کہ اسیروں کو گوارا ہو اسیری!672 672 623 164 ضرب کلیم
شاید کہ اُتر جائے ترے دل میں مری بات477 403 371 196 بال جبریل
شاید کہ زمیں ہے یہ کسی اور جہاں کی531 531 481 11 ضرب کلیم
شاید کہ وہ شاطِر اسی ترکیب سے ہو مات488 487 449 209 بال جبریل
شاید ہوں کلیسا کے یہودی متولّی!651 651 602 141 ضرب کلیم
غلَط تھا اے جُنوں شاید ترا اندازۂ صحرا361 359 314 37 بال جبریل
قریب آگئی شاید جہانِ پِیر کی موت!649 649 600 139 ضرب کلیم
میرے ماموں کو نہیں پہچانتے شاید حضور500 499 461 223 بال جبریل
وہ مزا شاید کبوتر کے لہُو میں بھی نہیں446 448 413 163 بال جبریل
پوشیدہ ہے وہ شاید غوغائے زندگی میں199 199 171 188 بانگ درا
کچھ اور چیز ہے شاید تری مسلمانی563 563 512 47 ضرب کلیم
ہر اک ذرّے میں ہے شاید مکیں دل410 407 374 117 بال جبریل
ہوائے قُرطُبہ! شاید یہ ہے اثر تیرا375 371 329 57 بال جبریل
یہ ذرّہ نہیں، شاید سِمٹا ہُوا صحرا ہے206 206 179 197 بانگ درا
یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید367 364 320 44 بال جبریل